ابن رضا
لائبریرین
آپ پہلے اردو محفل پر آجاتیں تو آپ کو اسی وقت مشورے بھی دے دیتے جیسے تاڑتا ہوا، گھورتا ہوا، دیکھتا ہوا آنکھتا ہوا کی جگہ لایا جا سکتا تھا اگرچہ قوافی کا غلط ہونا اپنی جگہ پر ہی ہےصائمہ۔ مجھے اب اتنا یاد ہے کہ مطلع نہیں بن پا رہا تھا۔تلاش کرنے کے لئے کسی ایسی ترکیب کی تلاش تھی،سو خود ایجاد کر لی۔ شاید ہو بھی تو پتہ نہیں۔
تب ہی تو کہا کہ تُک۔۔۔بندی ہوں۔