لاریب مرزا
محفلین
واہ واہ!! بہت خوب کاوش ہے جاسمن آپی.. ڈھیر ساری داد .
صائمہ! یہ آپ ہیں؟؟؟آپ اس ایک لفظ کو بدل دیں تو غزل تک بندی سے شاعری میں ڈھل جائے گی
جی کمنٹ تو میرا ہی ہےصائمہ! یہ آپ ہیں؟؟؟
اوتار میں تصویر؟جی کمنٹ تو میرا ہی ہے
جیاوتار میں تصویر؟
شکریہماشاءاللہ!اللہ اچھی قسمت کرے۔ آمین!
چہرے سے آپ پختہ ارادے کی مالک،اپنے نظریات پہ قائم و دائم رہنے والی اور مشکل پسند لگتی ہیں۔۔۔
یہ دعا دینے میں آپ نے بہت دیر کر دی۔اللہ اچھی قسمت کرے۔
یہ دعا تو رہتے دم تک اور اس کے بعد بھی بہت اچھے نتائج دیتی ہے۔یہ دعا دینے میں آپ نے بہت دیر کر دی۔
اماں جی کے بھولپن پہ ہنسی آئی تھی۔ اب آپ کے بھولپن پہ آ رہی ہے!میری ایک بزرگ بیوہ رشتہ دار اپنے ذہنی کمزور بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں۔ اُنہیں ایک محفل میں ملاقات ہونے پہ میں نے حسبِ معمول دعا دی کہ اللہ آپ کے بیٹے کو بھی خوشیاں دے۔ آسانیاں دے۔ آُنہوں نے کہا۔"کیہڑیاں خوشیاں؟شادی اودی میں کرنی نہیں۔"
متفقپہلا انعام حاصل کرنے پر مبارکباد۔۔۔
لگتا ہے اب محفل کے شاعر حضرات کو اپنا بوریا بستر گول کرنا پڑے گا۔ شاعرات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔
میں بھی یہی سمجھتی ہوں ہادیہ۔ آپ کی اور میری پسند بہت ملتی ہے۔بہت خوب بہت زبردست
وہ آئے ہمارے گھر میں خُدا کی قدرت ہےواہ واہ تو گویا بالآخر آپ بھی شاعرہ نکلیں۔
سنجیدگی سے کہوں کہ اچھی کوشش ہے۔ جاری رکھیں مشق سخن۔ قوافی اور اوزان کی کچھ اغلاط ضرور ہیں لیکن مجموعی طور پر اشعار یہ بتا رہے ہیں کہ اگر آپ کوشش جاری رکھیں تو کئیوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہیں۔