کاش کہ ایسا ہوتا تو ۔۔۔۔وہ جگہ آپ پر کر رہے تھے کیا
چھوٹی کا تو سوچئے گا بھی مت ۔ ویسے ہم اکثر اتوار اور سوموار کو نہیں آتے۔پھر کتنے دن کی اچھی ہو تی ہے؟
یہ "ہم" میں کون کون شامل ہے؟کاش کہ ایسا ہوتا تو ۔۔۔ ۔
چھوٹی کا تو سوچئے گا بھی مت ۔ ویسے ہم اکثر اتوار اور سوموار کو نہیں آتے۔
ہم مطلب میں جناب۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے پھر بھی پوچھ رہے ہیں۔یہ "ہم" میں کون کون شامل ہے؟
اللہ خیر کرے۔ آج آپ کے ارادے کچھ ٹھیک نہیں لگتے۔اوہ اچھا، میں سمجھا تبسم کا اثر ہو گیا ہے۔
یہ اثر کیسے ہوں تے ہیں بھائیاوہ اچھا، میں سمجھا تبسم کا اثر ہو گیا ہے۔
اثرات کے بارے میں تو کوئی عامل بابا بنگالی ہی بتا سکتے ہیں۔ شمشاد بھائی کو شاید ہی علم ہو۔یہ اثر کیسے ہوں تے ہیں بھائی
تو کیا وہ بنگالی بابا ہیں؟ مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا کچھ جانتے ہیں۔اس لیے ہی میں نے اُن سے پوچھا ہے نا
مگر اس سلسلے میں ان کی خدمات حاصل کرنا ناں کے برابر لگتا ہے۔ اب ان کے آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔آپ کو نہیں پتا شمشاد بھائی ہر چیز کے بارے میں اچھی سے جانتے ہیں
مجھے تو ابھی تک تمہارے بارے میں ہی نہیں پتہ، باقی چیزوں کی تو بات ابھی چھوڑ دو۔آپ کو نہیں پتا شمشاد بھائی ہر چیز کے بارے میں اچھی سے جانتے ہیں
چاول بنانے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے، جلدی سے تو بن جاتے ہیں۔اب میں جا رہی ہوں مجھے افطاری کی تیاری کر نی ہے چاوال بنا نے ہیں
لو جی تبسم تو کہہ رہیں تھیں کہ شمشاد بھائی کو سب پتہ ہے۔ دال میں کچھ کالا ہے۔مجھے تو ابھی تک تمہارے بارے میں ہی نہیں پتہ، باقی چیزوں کی تو بات ابھی چھوڑ دو۔