اللہ حافظ
کھوکھر محفلین نومبر 15، 2012 #565 پھر اتنے دنوں سے یہاں سے کوئی نہیں گیا چلیں پھر میں ہی چلتا ہوں اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2012 #579 مقدس نے کہا: مجھے بھی اب جانا ہو گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ عزیز نے کہا: میں جا رہی ہوں مجھے ٹیسٹ تیار کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اکٹھی جا رہی ہیں۔ اللہ خیر کرئے، کہیں کوئی سازش تو نہیں ہو رہی۔
مقدس نے کہا: مجھے بھی اب جانا ہو گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناعمہ عزیز نے کہا: میں جا رہی ہوں مجھے ٹیسٹ تیار کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اکٹھی جا رہی ہیں۔ اللہ خیر کرئے، کہیں کوئی سازش تو نہیں ہو رہی۔
مقدس لائبریرین نومبر 26، 2012 #580 شمشاد نے کہا: یہ اکٹھی جا رہی ہیں۔ اللہ خیر کرئے، کہیں کوئی سازش تو نہیں ہو رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ توبہ ہم دونوں تو معصوم ہیں بھیا
شمشاد نے کہا: یہ اکٹھی جا رہی ہیں۔ اللہ خیر کرئے، کہیں کوئی سازش تو نہیں ہو رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ توبہ ہم دونوں تو معصوم ہیں بھیا