ہاں یہ صحیح بات ہے۔ ہے تو الفاظ کا ہی ہیر پھیر لیکن یہ صحیح الفاظ ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #701 ہاں یہ صحیح بات ہے۔ ہے تو الفاظ کا ہی ہیر پھیر لیکن یہ صحیح الفاظ ہیں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 5، 2007 #704 شمشاد بھائی آپ آئے ہی نہیں۔ چلوں گا اب اور یہی کہوں گا کہ "بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے"
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #705 بہت شکریہ حسن، وہ کیا ہے کہ افطاری باہر تھی تو بہت دیر میں آئے۔ اب جاتا ہوں میں بھی دس پندرہ منٹ میں۔
بہت شکریہ حسن، وہ کیا ہے کہ افطاری باہر تھی تو بہت دیر میں آئے۔ اب جاتا ہوں میں بھی دس پندرہ منٹ میں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2007 #706 چلیں بھئی اب ذرا دفتر کا چکر بھی لگا آئیں، پہلے ہی تاخیر ہو چکی ہے۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 7، 2007 #712 شمشاد نے کہا: یہ کیا حسن ابھی سے چل دیئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندگی شرط ھے یہ آنا جانا تو لگا رہتا ھے ایک بار پھر جا رہا ہوں لوٹ آنے کےلیئے(انشآاللہ)
شمشاد نے کہا: یہ کیا حسن ابھی سے چل دیئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندگی شرط ھے یہ آنا جانا تو لگا رہتا ھے ایک بار پھر جا رہا ہوں لوٹ آنے کےلیئے(انشآاللہ)
میم نون محفلین اکتوبر 7، 2007 #713 اب میں بھی چلوں گا۔۔۔ اب انشاء اللہ کل ملاقات ہو گی۔ والسلام، نوید
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2007 #719 رمضان میں اتنا ہی ہے۔ بعد میں چار پانچ چھ پونڈ بڑھ جائے گا۔ ٹھیک ہے عید کے بعد تازہ تصاویر ارسال کروں گا۔
رمضان میں اتنا ہی ہے۔ بعد میں چار پانچ چھ پونڈ بڑھ جائے گا۔ ٹھیک ہے عید کے بعد تازہ تصاویر ارسال کروں گا۔
میم نون محفلین اکتوبر 9، 2007 #720 شمشاد نے کہا: اللہ حافظ آج نوید نظر نہیں آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی یاد کرنے کا شکریہ۔۔۔ کل در اصل کچھ تھک سا گیا تھا اسی وجہ سے حاضر نہیں ہوا۔۔۔ والسلام، نوید
شمشاد نے کہا: اللہ حافظ آج نوید نظر نہیں آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی یاد کرنے کا شکریہ۔۔۔ کل در اصل کچھ تھک سا گیا تھا اسی وجہ سے حاضر نہیں ہوا۔۔۔ والسلام، نوید