کوئی بھی نہیں ھے لگتا ھے مجھے بھی بستر گول مول ہی کرنا ہوگا:rolleyes:
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2008 #968 پورا ایک ہفتہ ہو گیا، یہاں سے کوئی گیا ہی نہیں۔ خیر میں تو جا رہا ہوں۔
زینب محفلین فروری 10، 2008 #969 میرے علاوہ کوئی بھی نہیں ہے یہاں میں اکیلی ہی مٹر گشت کر رہی ہوں تو میںبھی اب چلی ہی جاتی ہوں
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2008 #970 لیکن تم یہاں مٹر گشت کر ہی کیوں رہی ہو؟ تمہیں تو دوسری جگہ ڈھونڈا جا رہا ہے۔
زینب محفلین فروری 10، 2008 #971 لیں یہی تو میری چلاکی ہے سر جی جہاں مجھے ڈھونڈا جائے وہاں میں نہیں ملتی
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2008 #972 یہی تو میں بھی جاننا چاہ رہا تھا۔ اب مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ تمہیں کہاں ڈھونڈا جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2008 #974 لیکن میں نے تو ڈھونڈ لیا ہے۔ ویسے اب میں جا رہا ہوں۔ کل ملاقات ہو گی۔