قیصرانی نے کہا:نناوے پر ہی روک دیا، میرا خیال تھا کہ یہ تو سو کرے ہی کرے
ظفری نے کہا:میں چلا ۔۔۔ بابر کے تعارف کا دھاگہ دیکھ کر سارا موڈ غارت ہوگیا ۔۔۔ حد ہوگئی ۔
اللہ حافظ
جی شمشاد بھائی، آج کل جلدی سونے کی عادت ڈال رہا ہوں تاکہ صبحکو جلدی اٹھ سکوںشمشاد نے کہا:ہیں ابھی سے، خیر وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں کہ اچھی نیند لیں اور میٹھے خواب دیکھیں۔ اب یہ مجھے نہیں پتہ کہ خواب میٹھے یا نمکین کیسے دیکھتے ہیں، یہ تو رات کے کھانے پر منحصر ہے کہ کیا اور کتنا کھایا تھا اسی حساب سے خواب بھی آئیں گے۔