شکریہ شمشاد بھائی کہ بتا دیا۔ ابھی تو ٹھیک ہے ناں؟ اصل میں کی بورڈپر ٹائپنگ کی عادت جو ہے وہ تو جاتے جاتے ہی جائے گی ناںشمشاد نے کہا:اور ابھی پھر آپ بےبی ہاتھی ؟
یہ بے دام والی غلامی ہے۔ پیسوںوالی کا تو زمانہ لد گیاشمشاد نے کہا:نہیں، غلامی غلامی میں فرق ہوتا ہے،
کچھ پیسوں والی ہوتی ہے اور کچھ بے دام غلام
قیصرانی نے کہا:یہ بے دام والی غلامی ہے۔ پیسوںوالی کا تو زمانہ لد گیاشمشاد نے کہا:نہیں، غلامی غلامی میں فرق ہوتا ہے،
کچھ پیسوں والی ہوتی ہے اور کچھ بے دام غلام
غلط دھاگے پر بات کر رہا ہوں، مگر سب دوست ادھر لازمی آتے ہیں۔ اگر کسی دوست نے فرزوق بھائی کے والدٍ محترم کے لیے پارے پڑھ لیے ہوںتو براہٍ کرم متعلقہ دھاگے پر اطلاع دے دیں۔ 5 تاریخ تک انہوں نے کہا تھا کہ مکمل ہو جائیں۔
غلام