اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
لکھنے کی دعوت ہے جی۔ کھانے کی نہیں۔

اور شمشاد بھائی کبھی کھلایا بھی ہے یا صرف کھاتے ہیں؟

دونوں ہی کوئی کھلانے والا مل جائے تو کھا لیتے ہیں، کوئی کھانے والا مل جائے تو کھلا دیتے ہیں، بس دعوت ہونی چاہیے، ادھر یا ادھر۔

تمہاری طرف سے کیا ہے، کھانا کہ کھلانا؟
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ جناب آپ دونوں کے یاد کرنے کا، وہ کیا ہے کہ کبھی کبھی دفتر کا کام بھی کر لینا چاہیے۔

کیوں شاہ جی میں نے ٹھیک کہا نا۔
 
جیہ

لائبریرین
ہاں نا

آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیئے
لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیئے
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بہت بہت شکریہ جناب آپ دونوں کے یاد کرنے کا، وہ کیا ہے کہ کبھی کبھی دفتر کا کام بھی کر لینا چاہیے۔

کیوں شاہ جی میں نے ٹھیک کہا نا۔
میں تو روز کرتا ہوں۔۔۔۔ 8)
اور اس میں شکریہ کی کیا ضرورت ہے آپ ایں ویں ہی تکلف فرما رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:

قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:

یہ کیا بے بی ہاتھی سے نک غلام ہو گیا ہے؟
جی درست کہا شمشاد بھائی
غلام

کب آیا یہ انقلاب اور کس کے کہنے پر آیا؟

کیا فرزانہ صاحبہ نے یہ نیا لقب دیا ہے یا پھر اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں لے لیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت بہت شکریہ جناب آپ دونوں کے یاد کرنے کا، وہ کیا ہے کہ کبھی کبھی دفتر کا کام بھی کر لینا چاہیے۔

کیوں شاہ جی میں نے ٹھیک کہا نا۔
میں تو روز کرتا ہوں۔۔۔۔ 8)
اور اس میں شکریہ کی کیا ضرورت ہے آپ ایں ویں ہی تکلف فرما رہے ہیں

ہر روز عید نیست کہ حلوہ خورد کسے

شاہ جی بہت مصروف ہوں ان دنوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top