اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن یہ بے دام غلامی ہو کس کی رہی ہے؟
اسی پر تو تفصیلی مضمون لکھنا ہے
غلام


غلام حسین ‘ رکھھ لینا تھا ، :p
اگر نام لکھ دیا تو پھر بات ہی ختم ہو جائے گی۔ :)
بےبی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
ًمیرے ہونے میں ہے کیا برائی :)

(غالب نے رسوائی لکھا تھا ۔ مگر میرے ہونے میں کوئی رسوائی نہیں)

شگفتہ تو نہیں مگر شگفتہ مزاج حاضر ہے استاد محترم

آپ کیسے ہیں؟ ابھی تک حیدر آباد میں ہیں یا ناگپور آگئے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ناگپور کی ناگن سے چھپ کر تو حیدر آباد بھاگے ہوئے ہیں :wink: اور تم پھر واپس بلانا چاہتی ہو۔

کیوں اعجاز بھائی کیا خیال ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
لو میں پھر آ گیا ہوں ۔ اس ہفتے حیدر آباد کا ہی ارادہ ہے، اتوار کو واپسی ہوگی۔
اب تو بس جوجو بِٹیا کو ہی بلاؤں گا۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ تو بھاگ گئی، کہ بھاگنے میں بہت تیز ہے۔

فرذوق کو آج تو آنا چاہیے تھا۔

ارے بھاگی نہیں تھی۔ بھاگنے پر مجبور کی گئی تھی۔ اور یہ سارے کرتوت موئ بجلی کی ہیں۔ اللہ کرے کہ اس بجلی پر آسمانی بجلی( پشتو محاورہ) گر پڑے
 

قیصرانی

لائبریرین
تاکہ جو کسر رہ گئی ہے وہ بھی پوری ہو جائے
جیہ، سوات میں کالام کے علاقے میں پاور ہاوس کا بند ٹوٹنے سے تین گھروں سے 20 افراد لاپتہ ہیں، اور تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ آپ کے جملہ رشتہ داران تو بخیریت ہیں ناں؟
غلام
 

جیہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ خیر کرے۔ ہمارا کوئی رشتہ دار تو نہیں کالام میں۔مگر ثناءاللہ صاحب سوات آئے ہیں ہنی مون پر
اللہ ان کی حفاظت کرے آمین
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ تو بھاگ گئی، کہ بھاگنے میں بہت تیز ہے۔

فرذوق کو آج تو آنا چاہیے تھا۔
بھاگتے تو شمشاد بھی رہتے ہیں جوجو۔ ادھر آئے ادھر نکلے۔۔۔۔ آتے ہی اپنے پسندیدہ موضوعات میں داخل ہو تے ہیں، اور فٹا فٹ پانچ سات پوسٹ کر کے پھر دس منٹ تک غائب۔اب قیصرانی بھی ان سے کم کہاں۔ وکی میں کام کرتے لرتے ابھی جھانکیں گے یہاں؟؟؟
 

جیہ

لائبریرین
استادِ محترم شمشاد بھائی کو پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے ۔ ان کو دور دور کی سوجھ رہی ہے۔ یہ بھی نہیں سوچتے کہ میرا دل نازک ہے :cry:
 

جیہ

لائبریرین
مثلاّ کیا علاج ہے؟

شاہ صاحب مگر آپ پر بھی شمشاد بھائی کا رنگ چھڑ رہا ہے۔ شاید ان کی دعوت ِ خورد و نوش اور اکل و شرب کا اثر ہے÷÷÷
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top