اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
ارے باجو خوش آمدید۔ کہیں آپ کو تو شہد نہیں چاہیئے نا۔ بہت میٹھا ہوتا ھے، مٹھائی سے بھی زیادہ :wink:

سارا جی آیا نوں

:( نہیں تھینکس جویریہ ، میرا گلہ بہت خراب ہے آواز بمشکل نکلتی ہے فلو سے ناک بھی بند ہے ،
میں ابھی کل آتے آتے بہت کچھ کھانے کو ساتھ لے آئی ، مٹھائی ، ذردہ جو بڑی سس‘ نے بنایا ہوا تھا ، کیک ، سیخ کباب ، چکن کڑھائی ، مگر افسوس ابھی میں صیخ کھا بھی نہیں سکی کہ گلہ خراب کے آثار نظر آنے لگے ہیں ، :(
اس لئے میں فلحال کچھ میٹھا ، کھٹا نہیں کھا سکتی ، جو آواز ابھی ہے وہ بھی جائے گی ،
تھینکس :chill:
 
سارا

محفلین
دراصل میں ساتھ میں اور بھی بہت کام کر رہی ہوتی ہوں تو اتنا غور نہیں کرتی کہ لکھ کر دوبارہ بھی نظر ثانی کروں۔۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
ارے باجو خوش آمدید۔ کہیں آپ کو تو شہد نہیں چاہیئے نا۔ بہت میٹھا ہوتا ھے، مٹھائی سے بھی زیادہ :wink:

سارا جی آیا نوں

:( نہیں تھینکس جویریہ ، میرا گلہ بہت خراب ہے آواز بمشکل نکلتی ہے فلو سے ناک بھی بند ہے ،
میں ابھی کل آتے آتے بہت کچھ کھانے کو ساتھ لے آئی ، مٹھائی ، ذردہ جو بڑی سس‘ نے بنایا ہوا تھا ، کیک ، سیخ کباب ، چکن کڑھائی ، مگر افسوس ابھی میں صیخ کھا بھی نہیں سکی کہ گلہ خراب کے آثار نظر آنے لگے ہیں ، :(
اس لئے میں فلحال کچھ میٹھا ، کھٹا نہیں کھا سکتی ، جو آواز ابھی ہے وہ بھی جائے گی ،
تھینکس :chill:
باجو، دار چینی اور ادرک کی چائے پیئں اور مجھے اچھی اچھی دعائیں‌دیں ‌:)
غلام
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:

چھوٹے بھیا ، پینے کو پی لوں مسلئہ یہ ہے بنا کے کون دے؟ :? میں نے تو کبھی ادرک کی چائے پی ہی نہیں ، :(
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
یہ شہد نہ ہوا آبِ حیات ہو گیا! ہر چیز کا علاج!

اب ماوراء۔

اس میں کوئی شک نہیں زکریا بھائی کہ شہد میں بہت زیادہ بیماریوں کا علاج ہے۔ حدیث میں بھی اس کا ذکر آیا ہے۔

اب سارا یا شمیل میں سے کوئی
 
پاکستانی

محفلین
شہد واقعی لاجواب ہے قرآن مجید میں تو اس کا ذکر کئی بار آیا ہے اور کہتے ہیں کہ اس میں ہزار بیماریوں کی شفا ہے۔
 
فریب

محفلین
باجو جب پہلے آپ کا گلہ خراب ہو تھا تب بھی آپکو ایسے ہی مشورے دیے گئے تھے اب دوبارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اب تو کلین شیو اور بھیڑ کی طرح معصوم “پالے پالے شے“ زکریا بھائی کی عادت پڑی ہوئی ہے، وہ تو خراب نہ کریں :wink:
غلام
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا یہ آپ کو کلین شیو نہیں نظر آ رہے، بس ذرا رنگ گاڑا چڑھا ہوا ہے۔

قریشی صاحب آج پردہ ہے آپ کو ادھر آنے سے؟
 
فریب

محفلین
لگتا ہے زکریا بھائی دوبارہ اپنی ٹون تبدیل کرنے والے ہیں اسی لیے تصویر تبدیل کی ہے :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top