فریب بھائي : بہاولپور میں گرمی تو بے انتہا ہے ۔ اب فریب ہی ۔
محمد شمیل قریشی محفلین جولائی 8، 2006 #721 فریب بھائي : بہاولپور میں گرمی تو بے انتہا ہے ۔ اب فریب ہی ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2006 #723 اس وقت تو قریشی صاحب اور ماوراء بھی ہیں حالانکہ خاصی دیر ہو گئی ہے۔ خیر میں بھی اب جا رہا ہوں۔ تو محفل آپ کے حوالے۔
اس وقت تو قریشی صاحب اور ماوراء بھی ہیں حالانکہ خاصی دیر ہو گئی ہے۔ خیر میں بھی اب جا رہا ہوں۔ تو محفل آپ کے حوالے۔
فریب محفلین جولائی 8، 2006 #725 ویسے سعودی عرب میں یہ تو ہے کہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی ورنہ گرمی تو اتنی ہے کہ کیا بتائیں اب شمیل بھائی
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2006 #726 جاتے جاتے پھر آ گیا ہوں، وہ کیا ہے کہ ماوراء نے ادھر آنے کا روزہ رکھا ہوا ہے کیا؟
ماوراء محفلین جولائی 8، 2006 #728 روزہ تو نہیں رکھا۔ لیکن میں کچھ اور ہی مسائل میں الجھی ہوئی ہوں۔ :x huh اب شمشاد بھائی
ماوراء محفلین جولائی 8، 2006 #729 فریب نے کہا: نہیں اسے ڈر ہے کہ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی نہ ہو جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھیا۔ خالی جگہ پر کریں۔ ورنہ پیپر میں نمبر کٹ جائیں گے۔
فریب نے کہا: نہیں اسے ڈر ہے کہ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی نہ ہو جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھیا۔ خالی جگہ پر کریں۔ ورنہ پیپر میں نمبر کٹ جائیں گے۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 8، 2006 #737 جی آپ نے حکم دیا اور میں حاضر اب آپ ہی کہ کوئی دوسرا نہیں ہے باتونی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2006 #738 یہ کیا کہ ایک دوسرے کو حکم دیا جا رہا ہے آنا جانا لگا ہوا ہے۔ چلو کوئی اور کام بھی کرو۔ آج تو شگفتہ صاحبہ اتنی جلدی چلی بھی گئیں۔
یہ کیا کہ ایک دوسرے کو حکم دیا جا رہا ہے آنا جانا لگا ہوا ہے۔ چلو کوئی اور کام بھی کرو۔ آج تو شگفتہ صاحبہ اتنی جلدی چلی بھی گئیں۔
الف عین لائبریرین جولائی 9، 2006 #739 شمشاد، من ترا آؤ بگوئم۔، ےتو مرا آؤ بگو لیکن نہیں ابھی تو میں جا رہا ہوں۔ ابھی ابھی گھر میں میمان آ گئے ہیں۔
شمشاد، من ترا آؤ بگوئم۔، ےتو مرا آؤ بگو لیکن نہیں ابھی تو میں جا رہا ہوں۔ ابھی ابھی گھر میں میمان آ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2006 #740 چلیں آپ وہاں میزبانی کے فرائض ادا کریں ہم یہاں کرتے ہیں۔ خلافِ معمول آج دن کے مہمان یہاں کم ہیں۔