اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
lol۔ جس دن گھر میں دال بنے اس دن میں آملیٹ بنا لیتی ہوں۔ اس لیے دال کے متعلق کچھ زیادہ نہیں معلوم۔ :p

اب رضوان۔
 

رضوان

محفلین
مجھے تو کالی دال ہی پسند ہے کہ ملکہ کہلاتی ہے۔ کیوں محب تمہارا “مقالہِ دال“ مکمل ہوا یا نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو سارے کے سارے ہی دال خور ہیں لیکن آپ کو شاید معلوم نہیں کہ پٹھان کبھی غلہ سے غلہ نہیں کھاتا۔

اب باجو۔
 
دال پر کیا یاد کروا دیا ابھی چند دن پہلے دال کھا کر جو مجھ پر بیتی کسی دشمن پر بھی نہ بیتے۔ دال تھی کہ وبال تھی ، پوری داستان لکھ کر پوسٹ کروں گا تو سمجھ آئے گی ابھی تو فی الحال اتنا ذہن میں آرہا ہے کہ دال کھانے والے چند مخصوص منہ ہوتے ہیں جس کے لیے ایک مثل بھی مشہور ہے کہ

یہ منہ اور مسور کی دال :wink:

اب آ کر تشریح کردو
 

شمشاد

لائبریرین
جو میں نے پڑھا ہوا ہے وہ لکھ دیتا ہوں :

ایک نواب تھے ان کے پاس ایک باورچی نوکری کے لیے آیا، انہوں نے پوچھا کیا خاص پکاتے ہو، کہنے لگا، مسور کی دال۔
انہوں نے رکھ لیا لیکن باورچی نے شرط رکھی کہ جب پکاؤں گا اسی وقت کھانی ہو گی۔ نواب صاحب مان گئے۔

کئی مہینوں کے بعد انہیں یاد آیا تو نواب صاحب نے دال کی فرمائش کی۔ دال تیار ہو گئی تو باورچی نے کہلا بھیجا کہ دال تیار ہے نوش فرما لیں۔ اتفاق سے نواب صاحب کے پاس کچھ مہمان آ گئے، دیر ہو گئی، اس نے پھر کہلوایا، پھر تاخیر ہوئی، پانچ یا چھ دفعہ کہلوانے کے بعد باورچی نے وہ ہنڈیا اٹھائی اور باہر جا کر ایک سوکھے درخت کی جڑ میں پھوڑ کر اور “ یہ منہ اور مسور کی دال “ کہہ کر چلتا بنا۔ اور واپس نہیں آیا۔

کہتے ہیں کہ وہ درخت کچھ ہفتوں بعد ہرا ہو گیا تھا۔
واللہ اعلم بالصواب۔
 

قیصرانی

لائبریرین
فریب تو پاکستان چلے گئے کہ ان کے دادا جان کی وفات ہو گئی ہے۔ ابھی کسی اور دوست کو بلاتے ہیں
باتونی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا مجھے نہیں پتہ تھا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

تعزیت کے لیے الگ سے دھاگہ کھولنا چاہیے۔

ابھی میری ان سے بات ہوئی ہے۔ ایک آدھ دن تو لگے گا جانے میں۔

پاسپورٹ کا مسئلہ، خروج و عودہ کا مسئلہ پھر فلائٹ بھی ہے کہ نہیں، پردیس میں کوئی ایک مسئلہ ہو تو کوئی کہے بھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں صبح آ کر پھر سونے کی مارکیٹ گیا تھا ذرا بھاؤ معلوم کرنے تا کہ شاہ جی کو کچھ حوصلہ ہو۔ لیکن نہیں ابھی بھی نرخ 76 ریال ہے۔

اب تم غائب ہو۔
 

سارہ خان

محفلین
تیلے بھیا آپ ابھی تک ۔۔سونے کے بھاؤ۔۔۔کم ہونے کے ینتظار میں ہیں ۔۔۔۔اب دن ہی کتنے رہ گئے ہیں۔۔۔۔ :p ۔۔۔یہ 76 ریال پاکستانی کتنے بنتے ہیں۔۔۔۔؟

اب تیلے شاہ۔۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
تیلے بھیا آپ ابھی تک ۔۔سونے کے بھاؤ۔۔۔کم ہونے کے ینتظار میں ہیں ۔۔۔۔اب دن ہی کتنے رہ گئے ہیں۔۔۔۔ :p ۔۔۔یہ 76 ریال پاکستانی کتنے بنتے ہیں۔۔۔۔؟

اب تیلے شاہ۔۔۔۔۔۔
یہ ریٹ فی گرام کا ہے، نہ کہ فی دس گرام اور نہ ہی فی تولہ
باتونی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی پاکستان میں کیا بھاؤ چل رہا ہے آجکل؟

شاہ جی آپ کا معلوم ہے کہ فریب کے دادا کا انتقال ہو گیا ہے۔ ابھی وہ گئے نہیں ہوں گے، فون کر لیں۔ تعزیت کا الگ سے دھاگہ ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ شمشاد بھائی آپ کے لیے بھاؤ معلوم کر رہے تھے ۔۔تو میں سمجھی شائد ابھی تک نہیں لیا۔۔۔ :) چلو اچھی بات ہے آپ لے چکے ہیں۔۔مبارک ہو۔۔۔ :)

اب پھر تیلے بھیا۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
تیلے بھیا آپ ابھی تک ۔۔سونے کے بھاؤ۔۔۔کم ہونے کے انتظار میں ہیں ۔۔۔۔اب دن ہی کتنے رہ گئے ہیں۔۔۔۔ :p ۔۔۔یہ 76 ریال پاکستانی کتنے بنتے ہیں۔۔۔۔؟

اب تیلے شاہ۔۔۔۔۔۔
یہ ریٹ فی گرام کا ہے، نہ کہ فی دس گرام اور نہ ہی فی تولہ
باتونی ہاتھی

ظاہر ہے چن جی فی گرام ہی ہے، دس گرام 760 ریال اور تولہ 884 ریال۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top