وعلیکم السلام اور وعلیکم آداب۔ میرے آنے میں کیا برائی ہے :lol: قیصرانی
قیصرانی لائبریرین جولائی 10، 2006 #841 وعلیکم السلام اور وعلیکم آداب۔ میرے آنے میں کیا برائی ہے قیصرانی
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2006 #842 میرے بعد ہو سکتا ہے ماوراء آ جائے، حالانکہ ہے تو وہ خلافِ معمول آن لائن۔
ماوراء محفلین جولائی 10، 2006 #843 میں اپنے معمول خود بناتی ہوں نا۔ شاید اسی لیے خلافِ معمول آ لائن ہوں۔ اب باجو۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2006 #844 تو کیا باقیوں کے معمول کوئی اور بناتا ہے؟ ظاہر ہے ہر کوئی اپنا معمول خود ہی بناتا ہے۔ باجو شایہ اب آ جائیں۔
تو کیا باقیوں کے معمول کوئی اور بناتا ہے؟ ظاہر ہے ہر کوئی اپنا معمول خود ہی بناتا ہے۔ باجو شایہ اب آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2006 #846 ابھی تو میں آیا ہوں اور یہ لیں ابھی گیا بھی۔ یہ زکریا کہاں ہیں؟ کچھ زیادہ دیر نہیں ہو گئی ان کو؟
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2006 #848 جی اعجاز بھائی میں حاضر ہوں۔ آج جیہ ابھی تک غیر حاضر ہے، کہیں اس کی بھی بجلی نہ چلی گئی ہو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2006 #850 وہی ناں، لیکن تم تو کہہ رہی تھیں کہ بجلی صرف آدھ گھنٹہ جاتی ہے اور وہ بھی رات کو آج کیا انہوں نے اوور ٹائم کیا ہے؟
وہی ناں، لیکن تم تو کہہ رہی تھیں کہ بجلی صرف آدھ گھنٹہ جاتی ہے اور وہ بھی رات کو آج کیا انہوں نے اوور ٹائم کیا ہے؟
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2006 #851 ابھی تو میں آیا، اور ابھی جا رہا ہوں جھیل پر تیراکی سیکھنے راجہ بھیا اگر حاضر ہو جائیں تو قیصرانی
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2006 #852 کیا ہوا نہ کوئ آ رہا ہے نہ بلا رہا ہے؟؟ بقول رامپور والوں کے نہ آ ریا ہے نہ جا ریا ہے خامخوا حریان کر رہیا ہے۔ چلو زکریا یہاں صورت دکھا جاؤ۔
کیا ہوا نہ کوئ آ رہا ہے نہ بلا رہا ہے؟؟ بقول رامپور والوں کے نہ آ ریا ہے نہ جا ریا ہے خامخوا حریان کر رہیا ہے۔ چلو زکریا یہاں صورت دکھا جاؤ۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2006 #853 ویسے باس صاحبہ آجاتیں تو بہت اچھا رہتا۔ میں تو ابھی چلا پھر فٹبال کھیلنے گھنٹے بھر بعد واپسی ہو جائے گی قیصرانی
ویسے باس صاحبہ آجاتیں تو بہت اچھا رہتا۔ میں تو ابھی چلا پھر فٹبال کھیلنے گھنٹے بھر بعد واپسی ہو جائے گی قیصرانی
سارا محفلین جولائی 11، 2006 #854 ماوراء نے کہا: سارا۔۔۔افسانہ کتنا ہو گیا ہے؟؟ جلدی کرو نا۔۔ ایک اور کتاب پر بھی کام شروع کرنا ہے۔ اب سارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افسانہ بس انشااللہ ختم ہونے والا ہے۔۔۔اور فلحال کتاب کو بھول جاؤ۔۔۔ پہلے افسانہ تو ختم ہونے دو۔۔۔
ماوراء نے کہا: سارا۔۔۔افسانہ کتنا ہو گیا ہے؟؟ جلدی کرو نا۔۔ ایک اور کتاب پر بھی کام شروع کرنا ہے۔ اب سارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افسانہ بس انشااللہ ختم ہونے والا ہے۔۔۔اور فلحال کتاب کو بھول جاؤ۔۔۔ پہلے افسانہ تو ختم ہونے دو۔۔۔
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2006 #857 جانے والا ب؛لہ سونے والا میں ہوں۔ آنے والی شاید اب جوجو ہو۔ شب بخیر جوجو۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 11، 2006 #859 السلام علیکم پنڈی میں مزیدار بارش ہورہی ہے۔ کیا کسی نے گوشہ اطفال میں “جھولنے“ کو ملاحظہ کیا۔ قیصرانی۔
السلام علیکم پنڈی میں مزیدار بارش ہورہی ہے۔ کیا کسی نے گوشہ اطفال میں “جھولنے“ کو ملاحظہ کیا۔ قیصرانی۔
جیہ لائبریرین جولائی 11، 2006 #860 راجا صاحب اس وقت پر آپ اور میں ہی آن لائن تھے جب پوسٹ کررہے تھے اور میں پڑھ رہی تھی :جھولنے“