بہت اچھا کیا جھولا جھول لیا ۔ باقی بچوں کو بھی اس کی ترغیب دو :lol:
الف نظامی لائبریرین جولائی 11، 2006 #861 بہت اچھا کیا جھولا جھول لیا ۔ باقی بچوں کو بھی اس کی ترغیب دو
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2006 #864 راجہ بھیا، اتنی اچھی چیز لکھ کر بعد میں اشتہار لگا دیا۔ سارا مزہ کرکرا ہو گیا ہے اب آپ مزید نہیں لکھ رہے قیصرانی
راجہ بھیا، اتنی اچھی چیز لکھ کر بعد میں اشتہار لگا دیا۔ سارا مزہ کرکرا ہو گیا ہے اب آپ مزید نہیں لکھ رہے قیصرانی
الف نظامی لائبریرین جولائی 11، 2006 #865 قیصرانی میرا خیال ہے میں نے تو مکمل لکھا ہے اور اشتہار تو تکمیل کے بعد کا ہے ۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2006 #866 میں سمجھا تھا کہ آپ جھولنے کی پوری کتاب پوسٹ کر رہے ہو قیصرانی
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2006 #868 میرے پاس جو جھولنے تھی، اس میں تو بیسیوں نظمیں تھیں۔ اس لیے کہا قیصرانی
قیصرانی لائبریرین جولائی 11، 2006 #869 سوری راجہ بھیا، میںنے ابھی تک وہی آخری صفحہ دیکھا تھا، ابھی میں نے باقی دو بھی دیکھے ہیں۔ بہت شکریہ قیصرانی
سوری راجہ بھیا، میںنے ابھی تک وہی آخری صفحہ دیکھا تھا، ابھی میں نے باقی دو بھی دیکھے ہیں۔ بہت شکریہ قیصرانی
ماوراء محفلین جولائی 11، 2006 #870 سارا نے کہا: ماوراء نے کہا: سارا۔۔۔افسانہ کتنا ہو گیا ہے؟؟ جلدی کرو نا۔۔ ایک اور کتاب پر بھی کام شروع کرنا ہے۔ اب سارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افسانہ بس انشااللہ ختم ہونے والا ہے۔۔۔اور فلحال کتاب کو بھول جاؤ۔۔۔ پہلے افسانہ تو ختم ہونے دو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو اگلی کتاب میں تمھارا نام بھی دے دیا ہے۔ اب میرا بھرم رکھنا۔ شکر ہے افسانہ آخری مراحل سے گزر رہا ہے۔ اب سبز رنگ والے ہی آن لائن ہیں۔ کوئی بھی آ جائے۔
سارا نے کہا: ماوراء نے کہا: سارا۔۔۔افسانہ کتنا ہو گیا ہے؟؟ جلدی کرو نا۔۔ ایک اور کتاب پر بھی کام شروع کرنا ہے۔ اب سارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افسانہ بس انشااللہ ختم ہونے والا ہے۔۔۔اور فلحال کتاب کو بھول جاؤ۔۔۔ پہلے افسانہ تو ختم ہونے دو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو اگلی کتاب میں تمھارا نام بھی دے دیا ہے۔ اب میرا بھرم رکھنا۔ شکر ہے افسانہ آخری مراحل سے گزر رہا ہے۔ اب سبز رنگ والے ہی آن لائن ہیں۔ کوئی بھی آ جائے۔
محب علوی مدیر جولائی 11، 2006 #871 راجہ جھولنے کا لطف آگیا اور اس طرح کی مزید چیزوں کا انتظار رہے گا۔ اب شمشاد
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2006 #873 آنا کس نے ہے، راجہ صاحب بارش کا کہہ کر ستا رہے ہیں اور وہ بھی میرے ہی شہر میں۔ راجہ صاحب۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 11، 2006 #874 شمشاد صاحب بڑے ترنم سے بارش ہورہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے بہت گرمی تھی لیکن اب اس بارش نے ساری کسر برابر کردی ہے۔
شمشاد صاحب بڑے ترنم سے بارش ہورہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے بہت گرمی تھی لیکن اب اس بارش نے ساری کسر برابر کردی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2006 #875 اب کیا کہوں راجہ صاحب ادھر گرمی ہے کہ بڑھتی ہی جا رہی ہے، بارش تو کہیں جنوری فروری میں ایک آدھ ہو جائے گی اور بس۔
اب کیا کہوں راجہ صاحب ادھر گرمی ہے کہ بڑھتی ہی جا رہی ہے، بارش تو کہیں جنوری فروری میں ایک آدھ ہو جائے گی اور بس۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 12، 2006 #877 باجو آجکل تو رات کو 4 یا 5 بجے نیند آتی ہے۔ کبھی تو اس کے بعد بھی چھٹیاں ہیں ناں قیصرانی
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2006 #879 اعجاز بھائی ہیں آن لائن اور شگفتہ صاحبہ بھی ہیں آنا ویسے رضوان کو چاہیے۔
الف عین لائبریرین جولائی 12، 2006 #880 میں ہی آ گیا شمشاد، اور اب تو کوئی اور ہے نہیں۔ اس لئے پھر تم ہی۔