ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:واہ کیا لاجک ہے باجو کہ آپریشن کسی اور کا ہو اور گلا آپ کا ٹھیک ہو جائے، تو پھر ڈھونڈتے ہیں کوئی قربانی کا بکرا، کیا خیال ہے آپ کی جگہ ماوراء کا آپریشن نہ کروا دیں۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے؟
ہاں ٹھیک ہے یہ بہت بولتی ہے اسکا ہی ہونا چاہئیے لازمی
باجو
میں آپ سے ناراض ہوں۔ لگتا ہے مجھے بھول ہی گئی ہیں۔ ؟؟؟
اب کوئی بھلا سا آ جائے
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:زکریا نے کہا:نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ بس آج سوچ رہا ہوں کہ اردوویب چھوڑ دوں۔
اب شمشاد۔
آج کیوں سوچ رہے ہیں۔ یہ تو آپ کو بہت پہلے سوچ لینا چاہیے تھا۔
اب زکریا
وہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے:
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں
اب محب۔
قیصرانی نے کہا:باجو جب اللہ پاک پر کسی کام کو چھوڑ دیا تو پھر اگر مگر کاہے کو؟بوچھی نے کہا:اور اگر مضبوط نہ محسوس کیا تو تب ؟ چھوٹے بھیا ؟ پہلے بھی مجھے ایسی ہی تسلیاں دی انکا کیا ؟
قیصرانی
رمضان 24 ستمبر سے شروع ہے باجو۔ اگست سارا فری ہے۔ محرم کو ابھی بہت دیر ہےبوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ، ذرا حساب کتاب کر کے بتائیے گا ذرا اگلے مہینے کی کونسی تاریح زیادہ اچھی اور دن کونسا بہتر ہے ۔ محرم رمضان سب کب کب آرہے ہیں ؟
میرے پاس اسلامی کلینڈر نہیں نا
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:واہ کیا لاجک ہے باجو کہ آپریشن کسی اور کا ہو اور گلا آپ کا ٹھیک ہو جائے، تو پھر ڈھونڈتے ہیں کوئی قربانی کا بکرا، کیا خیال ہے آپ کی جگہ ماوراء کا آپریشن نہ کروا دیں۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے؟
ہاں ٹھیک ہے یہ بہت بولتی ہے اسکا ہی ہونا چاہئیے لازمی
باجو
میں آپ سے ناراض ہوں۔ لگتا ہے مجھے بھول ہی گئی ہیں۔ ؟؟؟
اب کوئی بھلا سا آ جائے
کب بھولی ہوں ؟ کہہ تو رہی ہوں کہ ماورہ کا ہوجائے تو اچھا ہے ناراض کیوں ہو ؟ کیا ہوا ہے ؟