شمشاد نے کہا:مجھے تو لگتا ہے یہ سب آپ کے چٹخارے پن کی وجہ سے ہوا ہے۔ آپ چٹ پٹی چیزیں زیادہ کھاتی ہوں گی جو یہ نوبت آئی۔
قیصرانی نے کہا:کوئی بات نہیںباجو۔ ستمبر تک کافی وقت ہے۔ اور امید ہے کہ تب تک تو آپ کافی مضبوط محسوس کر رہی ہوں گی انشاء اللہ
قیصرانی
شمشاد نے کہا:واہ کیا لاجک ہے باجو کہ آپریشن کسی اور کا ہو اور گلا آپ کا ٹھیک ہو جائے، تو پھر ڈھونڈتے ہیں کوئی قربانی کا بکرا، کیا خیال ہے آپ کی جگہ ماوراء کا آپریشن نہ کروا دیں۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے؟
باجو جب اللہ پاک پر کسی کام کو چھوڑ دیا تو پھر اگر مگر کاہے کو؟بوچھی نے کہا:اور اگر مضبوط نہ محسوس کیا تو تب ؟ چھوٹے بھیا ؟ پہلے بھی مجھے ایسی ہی تسلیاں دی انکا کیا ؟
ارے یہ کیا زکریا بھائی؟زکریا نے کہا:نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ بس آج سوچ رہا ہوں کہ اردوویب چھوڑ دوں۔
اب شمشاد۔
السلام علیکمشمشاد نے کہا:لیجیئے اعجاز بھائی آ گیا ہوں۔
یہ شاہ جی کہاں غایب ہیں اتنے دنوں سے؟