اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ جی پاکستان میں کیا بھاؤ چل رہا ہے آجکل؟

شاہ جی آپ کا معلوم ہے کہ فریب کے دادا کا انتقال ہو گیا ہے۔ ابھی وہ گئے نہیں ہوں گے، فون کر لیں۔ تعزیت کا الگ سے دھاگہ ہے۔

2 دن پہلے تک تو 12500 ۔۔۔۔۔10 گرام سونے کا بھاؤ چل رہا تھا ۔۔آج کا نہیں پتا۔۔۔۔۔۔
فریب کے دادا کا انتقال کیسے ہوا ۔۔۔۔۔انا للہ و انّا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کی بھی ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
یہ شمشاد بھائی آپ کے لیے بھاؤ معلوم کر رہے تھے ۔۔تو میں سمجھی شائد ابھی تک نہیں لیا۔۔۔ :) چلو اچھی بات ہے آپ لے چکے ہیں۔۔مبارک ہو۔۔۔ :)

اب پھر تیلے بھیا۔۔۔۔

وہ کیا ہے سارہ جی کہ شاہ جی کلو ایک پہلے ہی لے چکے ہیں اور وہ بھی 86 ریال کے حساب سے اور اب ہے 76 ریال تو میں ان سے اظہارِ ہمدردی کر رہا تھا۔ دکاندار بھی اسی انتظار میں تھے کہ شاہ جی مہنگے داموں خرید لیں پھر سستا کریں۔ :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ جی پاکستان میں کیا بھاؤ چل رہا ہے آجکل؟

شاہ جی آپ کا معلوم ہے کہ فریب کے دادا کا انتقال ہو گیا ہے۔ ابھی وہ گئے نہیں ہوں گے، فون کر لیں۔ تعزیت کا الگ سے دھاگہ ہے۔
شمشاد بھائی ذرا ان کا موبائلی والا نمبر تو دے دیں
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
یہ شمشاد بھائی آپ کے لیے بھاؤ معلوم کر رہے تھے ۔۔تو میں سمجھی شائد ابھی تک نہیں لیا۔۔۔ :) چلو اچھی بات ہے آپ لے چکے ہیں۔۔مبارک ہو۔۔۔ :)

اب پھر تیلے بھیا۔۔۔۔

وہ کیا ہے سارہ جی کہ شاہ جی کلو ایک پہلے ہی لے چکے ہیں اور وہ بھی 86 ریال کے حساب سے اور اب ہے 76 ریال تو میں ان سے اظہارِ ہمدردی کر رہا تھا۔ دکاندار بھی اسی انتظار میں تھے کہ شاہ جی مہنگے داموں خرید لیں پھر سستا کریں۔ :wink:
شمشاد بھائی ٹیکس والوں کے بھی کان ہوتے ہیں
اور انتا زیادہ نہیں لیا صرف 25 تولے تھا
کچھ بھیج چکا ہوں کچھ باقی ہے جو انشاءاللہ اس ماہ امی کے ہاتھ بھیج دوں گا
اللہ اللہ خیر سلا
 
رضوان

محفلین
تیلے شاہ سونے وونے کو کوئی نہیں پوچھتا اگر لانا ہی ہے تو چینی لاتے ہاتھوں ھاتھ سونے کے بھاؤ بکتی اور سسرال والے بھی میٹھے ہو جاتے۔
کیوں ظفری کیا تمہیں سونے کا کُشتہ بنانا آتا ہے؟
 
ظفری

لائبریرین
مجھے تو ایک ہی سونے کا کُشتہ آتا ہے کہ لسی پیو اور سو جاؤ ۔
مگر لگتا ہے کہ تم کوئی اور ہی سونے کا کُشتہ پوچھ رہے ہو ۔ ؟ :wink:
 
رضوان

محفلین
شمشاد بھائی تو بناتے رہتے ہیں تبھی گولڈ مارکیٹ کے چکر لگاتے رہتے ہیں۔ اب ہم لوگوں کو سونے سے یہی رغبت رہ گئی ہے۔ حکیم خالد بھی صدری نسخوں کی ہوا نہیں لگاتے صرف نزلے زکام کے ٹوٹکے بتاتے رہتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
یہ شمشاد بھائی آپ کے لیے بھاؤ معلوم کر رہے تھے ۔۔تو میں سمجھی شائد ابھی تک نہیں لیا۔۔۔ :) چلو اچھی بات ہے آپ لے چکے ہیں۔۔مبارک ہو۔۔۔ :)

اب پھر تیلے بھیا۔۔۔۔

وہ کیا ہے سارہ جی کہ شاہ جی کلو ایک پہلے ہی لے چکے ہیں اور وہ بھی 86 ریال کے حساب سے اور اب ہے 76 ریال تو میں ان سے اظہارِ ہمدردی کر رہا تھا۔ دکاندار بھی اسی انتظار میں تھے کہ شاہ جی مہنگے داموں خرید لیں پھر سستا کریں۔ :wink:
شمشاد بھائی ٹیکس والوں کے بھی کان ہوتے ہیں
اور انتا زیادہ نہیں لیا صرف 25 تولے تھا
کچھ بھیج چکا ہوں کچھ باقی ہے جو انشاءاللہ اس ماہ امی کے ہاتھ بھیج دوں گا
اللہ اللہ خیر سلا

شاہ جی اپنی ماما کو آپ کیوں تکلیف دیتے ہیں اور پھر آپ کو انہیں باقیماندہ مال دینے کے لیے جدہ بھی جانا پڑے گا۔ میں ہوں ناں، اس ماہ کے آخر میں میں نے جانا ہے۔ قسم سے آپ کے گھر پہنچ جاؤں گا۔ :wink: آپ مجھے دے دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
شمشاد بھائی تو بناتے رہتے ہیں تبھی گولڈ مارکیٹ کے چکر لگاتے رہتے ہیں۔ اب ہم لوگوں کو سونے سے یہی رغبت رہ گئی ہے۔ حکیم خالد بھی صدری نسخوں کی ہوا نہیں لگاتے صرف نزلے زکام کے ٹوٹکے بتاتے رہتے ہیں۔

رضوان اس عمر میں ظاہر ہے آپ نے سونا کیا کرنا ہے سوائے کشتہ بنانے کے اور رات کو نیند تو اس عمر میں آتی ہی نہیں، صرف کھانسی آتی ہے، اسی لیے تو گھر والے بھی باہر نکال دیتے ہیں کہ نہ خود سوتا ہے نہ ہمیں سونے دیتا ہے۔ :wink:
 
:lol:
چلیں ٹھیک ہے آپ فوراً مارکیٹ سے 100 گرام کا بسکٹ لے لیں اور پنڈی میں میری سسٹر کو دے دیجئے گا
اب آپ کو ناں تھوڑی بول سکتا ہوں
 
100گرام کا تو کیک ہوتا ہوگا۔ پنڈی میں راحت بیکری سے لے لینا۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ہر کوئی اپنا اپنا کام خود ہی کر لے۔

ایک تو میں نے مال لے جانے کی آفر دی ہے، اوپر سے خریدوں بھی میں ہی :cry: یہ کہاں کا انصاف ہے، اگر خریدنا ہی ہے تو میں اپنے لیے نہ خرید لیتا :(

اور رضوان راحت بیکری کون سی والی، اگر کیمٹی چوک والی کی بات کر رہے ہیں تو کیا ابھی وہ موجود ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے ناں وہی سہولت اسلام آباد والوں کو بھی مل گئی ہو گی جو ادھر مری روڈ والوں کو حاصل ہے۔ :wink:
 
الف عین

لائبریرین
افر دخل در نامعقولات کر سکوں تو واپس لے آؤں موضوع کو؟ اب میں آ کر جا رہا ہوں۔
اب آئیں راجہ جی حرّیت چھاپ
 
شمشاد

لائبریرین
راجہ صاحب تو نہیں آئے، اور یہ جیہ ابھی تک آن لائن، لگتا ہے آج بجلی نے ساتھ نہیں چھوڑا۔

ہو سکتا ہے اب وہی آ جائے۔
 
جیہ

لائبریرین
ہوسکتا ہے نہیں یقینآ

شمشاد بھائی آج کل لوڈ شیڈنگ باقاعدہ ہو چکی ہے 30۔9 سے 10 تک بجلی نہیں ہوتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top