شکریہ ظفری بھائی۔ معاف کرنا میں نے آپ کی یہ پوسٹ اب پڑھیظفری نے کہا:پہلے تو جویریہ اور قیصرانی کو بہت بہت مبارک کہ انہوں نے یہ اتنا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ آنے والی نیٹ فیملیاں اِن کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔
تو پھر اپنے سر پر کچھ کاشت کرلو ۔۔۔ تاکہ ذرا میدان صاف ملے ان صفحات کو مارنے کے لیئے ۔۔۔۔ میں نہیں چاہتا کہ میری محنت گنے کی فصل میں گُم ہوجائے ۔رضوان نے کہا:ظفری بابو اگر کوئی اور یہ بات کہتا تو یقیناً میں خوشی سے باغ باغ ہوجاتا مگر بات ظفری نے کی ہے اس لیے جب تک مکمل ٹائم فریم مع وقت تاریخ سال کے نا ہو تو بس ایک ہوائی ہے۔ یقین اس وقت کریں گے جب تمہیں غصہ آجائے اور یہ صفحات لکھ کر گویا ہم پر دے مارو
اب ظفری۔۔۔۔
وہ کچھ یوں تھا محب کہ ۔۔۔محب علوی نے کہا:مگر میں نے تو سنا تھا رضوان کہ
لاڈو کے لشکارے جگمگ کپڑے سارے