دلچسپی تو ہے اگر سب ہی ہدایات پر عمل کرتے تو یہ آخری پیغام ہوتا۔
جیتتے ہیں تو سب اسے اپنا لیتے ہیں اور جب پٹائی ہوتی ہے تو دھتکار ملتی ہے۔ سچ ہے روتے بچے کو کوئی نہیں اٹھاتا( ماں کے سوا)۔
اب تلمیذ صاحب کو یہاں کی دعوت دی جائے کہیں سچ مچ وہ کام کے دھاگوں پر جاکر کام ہی نہ شروع کر دیں