ساجد اقبال صاحب : میں کافی دیر سے آپ کا نام دائیں جانب دیکھ رہا تھا ۔ امید یہی تھی کہ آپ " اب کس نے آنا ہے ؟ " والے دھاگے پر آ پائیں ۔ اللہ کے کرم سے آپ ایک ایسے آ گئے ہیں جہاں ہماری محفل کے تمام ارکان دن میں ضرور بار بار حاضری دیا کرتے ہیں ۔
نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ یہاں تو کہانی ہی اُلٹی ہوگئی ۔۔۔ یار دوستوں کو خوش کرنے کے چکر میں حور سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔۔۔ وہ بھی ایک نہیں پوری کی پوری دو ۔۔۔۔۔ وہ تو گئیں باہاما بیچ ۔۔۔۔ اور ہم گم ہوگئے یاروں کی آبِ گُم میں ۔۔۔۔ وہ ختم کروں گا تو پھر اُن کو منانا کر لاؤں گا ۔