اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
تیلے بھیا۔ آجکل میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں۔ :cry:

پاکستان جانے سے پہلے مجھے بس اطلاع ضررو کر دینا۔ :p

اب تیلے بھائی
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے بھیا۔ آجکل میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں۔ :cry:

پاکستان جانے سے پہلے مجھے بس اطلاع ضررو کر دینا۔ :p

اب تیلے بھائی
کہاں پر مصروف ہو
لگتا ہے آجکل اورٹائم بھی لگا رہی ہو
اچھی بات ہے کم از کم مجھے ادھار کےلیے کسی اور کے پاس نہیں جانا پڑے گا
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:

مشکل ہے آپ کو ادھار ملے، پہلے میرا ادھار اترے گا تو آپ کی باری آئے گی۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

آپکو پتہ چلے گا تب تک میں پاکستان میں ہوں گا
:wink:
 
سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارا نے کہا:
جی میں کرکٹ کی شوقین ہوں۔۔۔آج پال ٹالک میں لایئو کرکٹ آ رہی تھی۔۔اور وہ روم ٹاپ پر تھا۔۔۔لیکن میں نہیں دیکھ سکی کیونکہ آج ہمارے روم میں بھی زبردست پروگرام تھا۔۔۔

اب شاید ماوراء۔۔۔
جی سارا۔ یہاں‌محفل پر دائیں طرف سب سے نیچے لائیو ٹکر بھی اسی لیے چل رہا ہے کہ سکور پتہ چلتا رہے :)
قیصرانی

اچھا۔۔۔میرا دھیان اس طرف نہیں گیا۔۔۔میں غلطی سے اس روم میں چلی گئی تھی تو سب خاموشی سے میچ دیکھ رہے تھے۔۔ورنہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ آج کل میچ ہو رہے ہیں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان “ آبِ گُم “ پر نظر مار لیں۔

میرا حصہ آج اختتام پذیر ہوا۔ اب آپ جانیں اور محب۔
بے شک ادھر ہی اپ ڈیٹ دے دیں۔ پتہ تو چلے مخالف پاڑٹی محب کو طعنے دینے میں کتنی حق بجانب ہے؟
 
رضوان

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی
باقی زبانِ خلق کو ہم تو نقارہ خدا سمجھتے ہی ہیں۔ وہاں بھی پوسٹ کر چکا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top