رضوان نے کہا:خاصا آنکھوں پہ زور دیکر سمجھنا پڑتا ہے۔
قیصرانی نے کہا:جی میں اکیلے جا کر کئی بار اپنے آپ سے گپیںمار چکا ہوں۔ چیٹ روم درست کام کر رہا ہےمحب علوی نے کہا:اچھا اس وقت میں اور ماورا چیٹ روم کو پھر سے ٹیسٹ کر رہے ہیں تو آپ سب کو دعوت ہے کہ وہاں آکر ذرا ٹیسٹنگ تو کریں۔
شکریہ اے چیٹ روم کہ تمہاری وجہ سے محفل پر میری خود کلامیاں دکھائی نہیں دے رہیں
قیصرانی
جیسے میں سمجھتا ہوں!تیلے شاہ نے کہا:رضوان نے کہا:خاصا آنکھوں پہ زور دیکر سمجھنا پڑتا ہے۔
آنکھوں پر زور دیکر کیسے سمجھا جاتا ہے رضوان بھائی
پھر سے خفیہ والے آنے لگے؟؟؟قیصرانی نے کہا:میںہی آجاتا ہوں۔ ویسے ماوراء یا کوئی دیگر دوست چیٹ روم جانے لگیں تو مجھے پی ایم کرتے جائیں۔ پیشگی شکریہ
ابھی خفیہ محکمہ والے
قیصرانی
بندہ بھیجا ہے بلانے کے لیے آپ تشریف رکھیں وہ آتے ہی ہوں گے۔پاکستانی نے کہا:آج خیریت شمشاد بھائی کہاں رہ گئے ہیں ان کے بغیر تو محفل سونی سونی لگتی ہے۔