اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں نے تو رائے دے دی ہے اور میرا خیال ہے اس ہفتہ کوئی میٹنگ رکھی جائے اور ذرا مل بیٹھ کر گفتگو ہو جائے تو لطف آئے گا۔ :lol:
 
قیصرانی بھائي : آپ پر سلامتی ہو

میں نے آپ کا یہ پیغام ابھی ابھی دیکھا ہے ۔ میں " شمیل نامہ " میں خبریں پوسٹ کر رہا تھا ۔ امید ہے آپ نے دیکھ لی ہوں گی ۔

اور اب میں دعوت دوں گا آپ ہی کو ۔ :p
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
اچھا اس وقت میں اور ماورا چیٹ روم کو پھر سے ٹیسٹ کر رہے ہیں تو آپ سب کو دعوت ہے کہ وہاں آکر ذرا ٹیسٹنگ تو کریں۔
جی میں اکیلے جا کر کئی بار اپنے آپ سے گپیں‌مار چکا ہوں۔ چیٹ روم درست کام کر رہا ہے :lol:

شکریہ اے چیٹ روم کہ تمہاری وجہ سے محفل پر میری خود کلامیاں‌ دکھائی نہیں دے رہیں‌ :D
قیصرانی

lol۔۔ آپ بھی نہ۔ :lol:
محب کا خیال ہے کہ ہم ہفتہ وارانہ میٹنگ چیٹ روم میں کیا کریں۔ اب مجھے سمجھ میں نہیں آئی۔۔کہ کس قسم کی میٹنگ۔ ادھر تو سارے اچھائیاں ہی کرتے رہیں گے۔ تنقید کا موقع ہی نہیں ملے گا۔ :p

آج چیٹ روم چیک کرنے کون کون آ رہا ہے۔اور کتنے بجے۔؟ :lol:

اب ہمم۔۔کوئی اچھا سا۔۔
 
اچھے تو دو ہی لوگ ہیں ایک میں اور دوسرا رضوان اگر کوئی تیسرا بھی ہے تو درخواست دے جس پر ہمدردانہ غور کیا جا سکے

اب راجہ
 

قیصرانی

لائبریرین
میں‌ہی آجاتا ہوں۔ ویسے ماوراء یا کوئی دیگر دوست چیٹ روم جانے لگیں تو مجھے پی ایم کرتے جائیں۔ پیشگی شکریہ
ابھی خفیہ محکمہ والے
قیصرانی
 

رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
میں‌ہی آجاتا ہوں۔ ویسے ماوراء یا کوئی دیگر دوست چیٹ روم جانے لگیں تو مجھے پی ایم کرتے جائیں۔ پیشگی شکریہ
ابھی خفیہ محکمہ والے
قیصرانی
پھر سے خفیہ والے آنے لگے؟؟؟
اب زکریا کہ آج کچھ کھوئے کھوئے گُم سُم سے دِکھتے ہیں نہ جانے کیوں؟
 

رضوان

محفلین
ہاں ان کی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے۔

آپ بھی تو ابھی تک غائب تھیں؟ اب کونسے پروجیکٹ پر کام ہورہا ہے؟
 

رضوان

محفلین
لیکن منصور اور محب دونوں غائب ہیں۔
لگتا ہے سائنس ترقی کر گئی ہے اب عالمِ غیب میں بھی میٹنگیں ہوا کریں گی۔ :lol:
شمیل تحقیق کر کے اسے بھی شمیل نامہ میں شامل کرو۔
 

رضوان

محفلین
سروس تو تب ہوگی جب وہ ملیں گے تو ابھی تک تو ڈھونڈھ ہی رہا ہے۔
لو قیصرانی اور محب بھی آگئے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top