رضوان نے کہا:شمیل آج آپ کی طرف سے کوئی پیغام نہیں آیا۔ خیریت کیا ڈاکٹر نے لکھنے سے پرہیز بتایا ہے؟
شکریہ قیصرانیقیصرانی نے کہا:پیارے دوستو ابھی اگر آپ فرزانہ نیناںکے پروگرام کو جائن کرنا چاہیں تو یہ ان کا نمبر ہے 325 40 84 115 44 +
اگر ان کا پروگرام آن لائن ملاحظہ کرنا چاہیں تو
http://radiofaza.org.uk/index.htm
ملاحظہ کیجیے
ابھی بھی پروگرام 1 گھنٹہ جاری رہے گا۔ میں ابھی بات کر کے فارغ ہوا ہوں
قیصرانی
بہت عمدہ شمیل بھیا۔ ایک درخواست ہے کہ اس سلائیڈ میںکوئی اردو کی کتاب بھی دکھائی دے جاتی تو بہت اچھا رہتا کہ عنوان کا تقاضا تھامحمد شمیل قریشی نے کہا:یہ میں نے ابھی لائبریری پروجکٹ کی تعار میں پیش کرنے کے لیے ایک سلائڈ بنائي ہے ۔
دوستوں ، آپ کو یہ کیسے لگي ؟