اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
مجھے تو کچھ علم نہیں۔ کیا پتہ اس وقت شمشاد آئے ہوں جب محفل سست رفتار تھی اور تنگ آ کر چلے گئے ہوں۔

اب حجاب۔
 

رضوان

محفلین
اچھا یوں کہو کہ نوک پلک سنوار رہا ہوں۔ اردو میں نوک پلک سنوارنے کو “ مشاطئگی “ کہتے ہیں شاید اور مشاطئگی کا مترادف انگریزی میں دیکھ سکتے ہو پھر ہمیں بھی مطلع کرنا :?
 
رضوان بھائي : جی میں چاہ رہا ہوں کہ سسٹر امن ایمان کو تبدیل شدہ " خوش آمدید " ہی دوں ۔ لیکن دیر پر دیر ہوئے جارہی ہے ۔ کیونکہ میں املا کی غلطیاں سیٹ کرکے صرف لائبریری پروجیکٹ ہی متعارف کروانا چاہ رہا تھا ۔ لیکن زکریا بھائي کی جانب سے " اردو ویب " کا تعارف لکھنے کا بھی کہا گیا ہے ۔ جو میں کوشش کر رہا ہوں کہ ابھی ابھی لکھ پاوں لیکن قلم ساتھ نہیں دے رہا ۔ کوئي نئی بات ذہن میں نہیں آ رہی ہے ۔
 
یہ میں نے ابھی لائبریری پروجکٹ کی تعار میں پیش کرنے کے لیے ایک سلائڈ بنائي ہے ۔

دوستوں ، آپ کو یہ کیسے لگي ؟
192860205_9e24ae8067.jpg
 

ماوراء

محفلین
شمیل زبردست ہے۔ لیکن اس میں مجھے لگ رہا ہے کہ ایک پھٹی ہوئی کتاب ہے۔ وہ نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ ہم بالکل نیو کتابیں لیتے ہیں۔ :p jk

بہت اچھا ہے۔ :khoobsurat:


اب زکریا۔ جہاں بھی ہیں۔ آ کر وہ بھی اپنی رائے دیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو ابھی اگر آپ فرزانہ نیناں‌کے پروگرام کو جائن کرنا چاہیں تو یہ ان کا نمبر ہے 325 40 84 115 44 +
اگر ان کا پروگرام آن لائن ملاحظہ کرنا چاہیں‌ تو
http://radiofaza.org.uk/index.htm
ملاحظہ کیجیے
ابھی بھی پروگرام 1 گھنٹہ جاری رہے گا۔ میں ابھی بات کر کے فارغ ہوا ہوں
قیصرانی
 

زیک

مسافر
جو حکم ماوراء :D

شمیل: زبردست ہے۔ یہ اردو لائبریری کے سرورق وغیرہ پر کافی اچھی لگے گی۔ اپنی خوش‌آمدید والی پوسٹ کے لئے اس کا سائز تھوڑا چھوٹا کر لیں۔ ویسے آپ چھا گئے ہیں۔

اب قیصرانی۔
 

رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پیارے دوستو ابھی اگر آپ فرزانہ نیناں‌کے پروگرام کو جائن کرنا چاہیں تو یہ ان کا نمبر ہے 325 40 84 115 44 +
اگر ان کا پروگرام آن لائن ملاحظہ کرنا چاہیں‌ تو
http://radiofaza.org.uk/index.htm
ملاحظہ کیجیے
ابھی بھی پروگرام 1 گھنٹہ جاری رہے گا۔ میں ابھی بات کر کے فارغ ہوا ہوں
قیصرانی
شکریہ قیصرانی
کوئی پشتو زبان کے شاعر مہمان ہیں۔ بہت خوب۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی اس وقت پروگرام میں یہ سلسلہ ہے کہ آپ فون کریں اپنی مرضی کے گانے بتائیں اور پھر وہ آپ سنیں۔ اگر تھوڑی دیر پہلے میں‌یہ پوسٹ کرتا تو میری کال بھی آپ سن لیتے :lol:
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی شمشاد بھائی کے لیے سنہری موقع تھا۔ مگر اللہ پاک انہیں‌اپنی حفظ و امان میں‌ رکھیں
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
یہ میں نے ابھی لائبریری پروجکٹ کی تعار میں پیش کرنے کے لیے ایک سلائڈ بنائي ہے ۔

دوستوں ، آپ کو یہ کیسے لگي ؟
192860205_9e24ae8067.jpg
بہت عمدہ شمیل بھیا۔ ایک درخواست ہے کہ اس سلائیڈ میں‌کوئی اردو کی کتاب بھی دکھائی دے جاتی تو بہت اچھا رہتا :lol: کہ عنوان کا تقاضا تھا
قیصرانی
 

رضوان

محفلین
اب عالم گیر کا گانا چل رہا ہے۔
تم کیا ملے زندگی ملی
چاند رات کو چاندنی ملی
مجھ کو ساری زندگی کا پیار مل گیا


جی ماوراء آپ نے بھی بات کی؟؟؟؟
 

ظفری

لائبریرین
میں نے بھی یہ ابھی ابھی سُنا اور دل میں فرمائش کی کہ فرزانہ اب شام سے پہلے آنا چلادیں اور ابھی سوچا اور انہوں نے چلا بھی دیا واہ آج تو مزا آگیا ۔۔۔۔ کیا بات ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top