اب کس کو بلاؤں کہ میدان ہی خالی ہے :cry:
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2006 #1,462 میدان خالی ہو تبھی تو تُکے کا مزہ ہے ناں، وقت کے لحاظ سے کسی کا نام لکھیں۔ جیسے اب جیہ کو آنا چاہیے۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 20، 2006 #1,467 قیصرانی نے کہا: خاتم طائی کی بیٹی آئیں شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھیا میرا مزاق اڑاتے ہیں ۔ میں ابھی آکر آپکی عینک اتار کر لے جاؤں گی پھر آپکو بھی خاتم ‘ کی بجائے حاتم نظر آنے لگے گا
قیصرانی نے کہا: خاتم طائی کی بیٹی آئیں شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھیا میرا مزاق اڑاتے ہیں ۔ میں ابھی آکر آپکی عینک اتار کر لے جاؤں گی پھر آپکو بھی خاتم ‘ کی بجائے حاتم نظر آنے لگے گا
ت تیشہ محفلین اکتوبر 20، 2006 #1,468 شمشاد نے کہا: نہیں آئیں، مصروف ہیں۔ ابھی تھوڑی دیر لگے گی ان کے آنے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ذرا حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کو گئی ہوئی تھی ۔
شمشاد نے کہا: نہیں آئیں، مصروف ہیں۔ ابھی تھوڑی دیر لگے گی ان کے آنے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ذرا حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کو گئی ہوئی تھی ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2006 #1,469 اب تو خیر سے شگفتہ صاحبہ آنلائن ہیں۔ شاید وہ ہی آ جائیں کسی بریکنگ نیوز کے ساتھ۔
پاکستانی محفلین اکتوبر 21، 2006 #1,471 حاضر جناب مگر اب کو بھی آن لائن نہیں ہے، کس کو بلاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی تو آ جائے
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 21، 2006 #1,473 میں بھی عنقریب سونے کے لیے جانے والا ہوں ابھی پھر نیند کو ہی بلا لوں شاید شمشاد بھائی