بابا جانی آپ کہیں اور ہم نہ آئیں
ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ‘‘لاگ ان‘‘ کرنے کے بعد آمد کی اطلاع دے دی جاتی ہے اگر ‘‘لاگ آف‘‘ ہوں تب دوبارہ اطلاعی گھنٹی بجانی چاہیئے ناں کہ بار بار؟؟؟
کھڑکی میں اس وقت جاوید اقبال، جیہ، حجاب، شمشاد، اور شمیل بھائی نطر آرہے ہیں۔