فریب نے کہا:اس دھاگے کی طرف اب لوگ کیوں نہیں آتے کافی دیر سے کوئی بھی نہیں آیا
اب راجہ نعیم
فریب آپ کب آئے پاکستان سے؟ افسوس ہوا سن کے دادا جی کا سن کر ۔ ۔ مگر انکے چالیسوں کو کر آئے ہیں ؟
فریب نے کہا:اس دھاگے کی طرف اب لوگ کیوں نہیں آتے کافی دیر سے کوئی بھی نہیں آیا
اب راجہ نعیم
شمشاد نے کہا:باجو فریب ابھی پاکستان میں ہی ہیں، وہاں سے لاگ آن ہوتے ہیں اور عید الفطر کے بعد واپس آئیں گے۔
ماوراء کیا حال ہے؟
بہت عمدہجیہ نے کہا:ایک ملازمہ رکھی ہوئی ہے۔ میں کام کرتی رہتی ہوں اور میرا سر کجھاتی ہے