ایک اننگز اور ایک سو بیس رنز سے ہارا میچ، کافی عزت افزائی ہوئی ہے محب تمہاری وجہ سے قیصرانی
قیصرانی لائبریرین جولائی 29، 2006 #401 ایک اننگز اور ایک سو بیس رنز سے ہارا میچ، کافی عزت افزائی ہوئی ہے محب تمہاری وجہ سے قیصرانی
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2006 #402 شمشاد نے سعودی سے پاکستانی ٹیم بھیج دی تو یہی ہونا تھا۔ ان سے بالمشافہ دعائیں لے جاتے تو شاید فتح نصیب ہوتی۔ کیوں قیصرانی؟
شمشاد نے سعودی سے پاکستانی ٹیم بھیج دی تو یہی ہونا تھا۔ ان سے بالمشافہ دعائیں لے جاتے تو شاید فتح نصیب ہوتی۔ کیوں قیصرانی؟
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2006 #404 اور اپنا نام تبدیل کر کے۔۔ اپہنا اوتار بھی بدل لینا تھا، پرانا نہیں ہو گیا جوجو؟ (اور میں تو اب بھی جوجو ہی کہ رہا ہوں، وہی عادت ہے)
اور اپنا نام تبدیل کر کے۔۔ اپہنا اوتار بھی بدل لینا تھا، پرانا نہیں ہو گیا جوجو؟ (اور میں تو اب بھی جوجو ہی کہ رہا ہوں، وہی عادت ہے)
جیہ لائبریرین جولائی 29، 2006 #405 آپ جوجو ہی کہیں مجھ کو۔ اچھا لگتا ہے۔ میرے بابا بھی تو مجھے ہی کہتے ہیں۔ اوتار جلد ہی بدل رہی ہوں۔ ایک پشتو محاورے کے مطابق “ پرانے ماں باپ ہی اچھے“ ہوتے ہیں
آپ جوجو ہی کہیں مجھ کو۔ اچھا لگتا ہے۔ میرے بابا بھی تو مجھے ہی کہتے ہیں۔ اوتار جلد ہی بدل رہی ہوں۔ ایک پشتو محاورے کے مطابق “ پرانے ماں باپ ہی اچھے“ ہوتے ہیں
فریب محفلین جولائی 29، 2006 #409 اس دھاگے کی طرف اب لوگ کیوں نہیں آتے کافی دیر سے کوئی بھی نہیں آیا اب راجہ نعیم
الف نظامی لائبریرین جولائی 29، 2006 #411 فریب نے کہا: اس دھاگے کی طرف اب لوگ کیوں نہیں آتے کافی دیر سے کوئی بھی نہیں آیا اب راجہ نعیم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تے ایہہ کول پیا کھلوتا ہویاں
فریب نے کہا: اس دھاگے کی طرف اب لوگ کیوں نہیں آتے کافی دیر سے کوئی بھی نہیں آیا اب راجہ نعیم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تے ایہہ کول پیا کھلوتا ہویاں
الف نظامی لائبریرین جولائی 29، 2006 #414 فی الحال انگریزی کے بارے میں ایک قطعہ سنیے کبھی پھر گفتگو ہو گی کہ یہ سوغات افرنگی عموما آدمی کی ذہنیت کیسی بناتی ہےابھی اتنا کہے دیتا ہوں انگریزی کے بارے میں کچھ ایسی ڈھیٹ ہے کمبخت آتی ہے نہ جاتی ہےاز انور مسعود
فی الحال انگریزی کے بارے میں ایک قطعہ سنیے کبھی پھر گفتگو ہو گی کہ یہ سوغات افرنگی عموما آدمی کی ذہنیت کیسی بناتی ہےابھی اتنا کہے دیتا ہوں انگریزی کے بارے میں کچھ ایسی ڈھیٹ ہے کمبخت آتی ہے نہ جاتی ہےاز انور مسعود
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2006 #415 حجاب کو تو شاید ادھر آنے میں حجاب آتا ہے، راجہ صاحب آپ ہی آ جائیں۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 29، 2006 #417 لطف نظارہ ہے اے دوست اسی کے دم سے یہ نہ ہو پاس تو پھر رونق دنیا کیا ہےتیری آنکھیں بھی کہاں مجھ کو دکھائی دیتیں میری عینک کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےاز انور مسعود
لطف نظارہ ہے اے دوست اسی کے دم سے یہ نہ ہو پاس تو پھر رونق دنیا کیا ہےتیری آنکھیں بھی کہاں مجھ کو دکھائی دیتیں میری عینک کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےاز انور مسعود
الف نظامی لائبریرین جولائی 29، 2006 #420 ویسے مشاہدہ ہو کہ “راجا“ کو راجا پڑھا جاتا ہے اور لکھا راج“ہ““ آخر میں ھ لگانے سے ایسے لگتا ہے جیسے چلتی ہوئی گاڑی کو اچانک بریک لگا دی جائے۔
ویسے مشاہدہ ہو کہ “راجا“ کو راجا پڑھا جاتا ہے اور لکھا راج“ہ““ آخر میں ھ لگانے سے ایسے لگتا ہے جیسے چلتی ہوئی گاڑی کو اچانک بریک لگا دی جائے۔