فریب نے کہا:اللہ کا شکر ہے باجو آپ سنائیں
استادِ محترم کیا حال ہیں؟
جیہ آپ کہاں ہیں ؟
ماوراء نے کہا:کہاں کوئی، مجھے تو آج اپنی ہوش بھی نہیں ہے۔
اب باجو۔
فریب نے کہا:لوری توآپ سناتی ہی ہوں گی اپنے بچوں کو گانا مگر ٹھریں میں کان بند کر لوں
جیہ نے کہا:فریب بھائی مبارک ہو 2000 خطوط مکمل ہونے پر
نہیں، آج میری حالت بہت خراب ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:کہاں کوئی، مجھے تو آج اپنی ہوش بھی نہیں ہے۔
اب باجو۔
کیوں ہوش کیوں نہیں ؟ کیا کر رہی ہو ؟ ضرور یا تو کچن کے کاموں میں لگایا ہوگا امی نے ۔ یا پھر کوئی مہمان آئے ہونگے۔ انہی دو صورتوں میں تمھیں واقعی ہوش نہیں رہتا
خوش آمدید استادٍ محترماعجاز اختر نے کہا:اب میں آ جاؤں تو نہ مجھے کوئ خوش آمدید کہنے والا ہے اور نہ میں کسی کو بلانے کی پوزیشن میں ہوں۔ اکیلا گھوم رہا ہوں۔
بہت عمدہ دوست بھائیدوست نے کہا:مجھے اس دھاگے پر آنا جمعے کے جمعے ہی یاد آتا ہے۔