اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ میں اب کمزور پڑ گئی ہوں۔ :lol:

خیر، اب اس کو بھول بھی جائیں نہ۔ :p



اب اعجاز صاحب آن لائن ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
واقعی فریب بھائی، باجو ٹھیک کہ رہی ہیں۔ ان کے عمدہ گانوں سے تنگ آکر ڈاکٹر نے ان کا موسیقی والا پہلو ہی گلے سے نکال دینے کا وعدہ کیا ہے اور شاید ستمبر تک کی ڈیڈ لائن بھی ہے :(


:(


:lol: چھوٹے بھیا یہ کیا کہہ رہے ہیں ؟ میں نیہں بولدی :oops: :( :cry:

اتنی اچھی آواز میری بچاری کو ایسے کہہ بول رہے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
کہاں کوئی، مجھے تو آج اپنی ہوش بھی نہیں ہے۔ :(


اب باجو۔


کیوں ہوش کیوں نہیں ؟ کیا کر رہی ہو ؟ ضرور یا تو کچن کے کاموں میں لگایا ہوگا امی نے ۔ یا پھر کوئی مہمان آئے ہونگے۔ :p انہی دو صورتوں میں تمھیں واقعی ہوش نہیں رہتا :lol:
نہیں، آج میری حالت بہت خراب ہے۔ :cry:


پر پتا تو چلے ہوا کیا ؟ :?
 

تیشہ

محفلین
:lol:

چھوٹے بھیا ! رات فرزانہ نے مجھے اک گفٹ کیا یہ نظم مجھے فرزانہ نے دی میرے نام کی ہے ۔


تمناؤں کی نیلی چاندنی میں
کہاں ہو تم ہماری زندگی میں

کہاں ان سرخ پھولوں کو چھپاؤں
اُداسی حل نہ ہوجائے خوشی میں

تیرے الفاظ ہیں انمول تحفے
جو ڈھلے جارہے ہیں شاعری میں

میرا فوٹو سجا کمرے میں اسکے
یکا یک ہوگئی کتنی بڑی میں

میری سوچوں کا دریا کیسے مڑتا
کہاں تم جیسی گہرائی کسی میں

ذرا بارش کی بے باکی تو دیکھو
چھما چھم آگئی میری ہنسی میں

سوال اسکی انا کا آگیا تھا
جوابا لکھ دیا نیناں سبھی میں ۔!
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سچ مچ میں میں اگر گاؤں تو گا سکتی ہوں ، مگر فرصت نہیں ملتی گانے کو ۔ ۔ :p 8)
یہ تو بہت اچھی بات ہے، ورنہ تو لوگ جل جل کر مر جاتے :lol:



:roll: لیں میرے گانے سے لوگ جل جل کیوں مرنے لگے ؟ خوش ہوں گے دونوں شازیہ کے بعد اک اور شازیہ آگئی ہیں فن کی دنیا میں ۔ ۔ :lol: :p
بس میں اپنا ٹانسل نکلوا لو نہ اک بار پھر ٹی وی پر آتی ہوں ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top