ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔
آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔
چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔
کوئی بھی آ جائے
نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔
شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔
ادھر کو آتی ہوں تو یاد آتا ہے اوہو مجھے تو فون کرنا تھا ،
روز بھول جاتی ہوں
بلکے کل کہا تھا مگر سچی سے آج کا دن بہت بزی ہوتا ہے گروسری لانا ، سبزیاں گوشت لانا پورے ہفتے کے سودا سلف اور کوئی نہ کوئی اپوانمنٹ ، کہیں نہ کہیں آنا جانا ۔،
اب میں فارغ ہوتی ہوں تو یہ وقت فون کے لئے ٹھیک نہیں تم بچاری سو جاتی ہوگی اچھا نہیں لگتا ڈسٹرب کرنا ۔ ۔۔
کل دوسرا نمبر بھی تمھارا سیو کر لیا ہے بس کرتی ہوں کسی روز
گھر مہمان بھی آئے ہوئے ہیں بھانجیاں ، بھانجے تو کچھ کام زیادہ
تو وقت نہیں مل رہا ۔۔