اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
باس صاحب بھی ہو سکتے ہیں، آخر ڈائریکٹر ہوں مذاق ہے۔۔۔
زکریا۔ اب گرہ لگانے والے ہیں کیا؟
 

الف عین

لائبریرین
ارے بھئ گرہ لگتے لگتے اس تانے بانے میں اپنے تانے بانے جورو!!
پردیسی تمھاری ہدایہ سائٹ نہیں کھل رہی اس وقت جو تفسیرِ عثمانی کا کاپی پیسٹ کا تجربہ کروں۔
 

ظفری

لائبریرین
اُستادِ محترم کی جگہ فی الوقت ان کا شاگرد حاضر ہے ۔
میں ابھی ایسے ہی آ گیا تھا کہ ماوراء کا انٹرویو سامنے تھا ۔۔۔ کچھ کہنے کا دل چاہا تو لاگ ان ہوگیا ۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top