قیصرانی نہیں تو اپنی یوسفزین
تیلے شاہ محفلین اگست 22، 2006 #1,404 وعلیکم سلام کیا حال چال ہیں جناب اچھا آپ بتائیں یہ ریت ریگستان والی ہے یا ریت رواج والی ریت ہے
ماوراء محفلین اگست 22، 2006 #1,406 قیصرانی نے کہا: ابھی شاید زکریا بھائی آجائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، شاید آ ہی جائیں۔
الف عین لائبریرین اگست 22، 2006 #1,408 بہت دیر سے رونق بخشے ہوئے ہوں بھئ۔ لیکن اس وقت سب متوقع لوگ غائب؟ ہاں میری غیر حاضری کے بعد پیغامات کی تعداد تھی 1001۔ اب شاید جوجو آ جائے کاموں سے فارغ ہو کر۔
بہت دیر سے رونق بخشے ہوئے ہوں بھئ۔ لیکن اس وقت سب متوقع لوگ غائب؟ ہاں میری غیر حاضری کے بعد پیغامات کی تعداد تھی 1001۔ اب شاید جوجو آ جائے کاموں سے فارغ ہو کر۔
قیصرانی لائبریرین اگست 22، 2006 #1,409 جیہ تو 2000 پیغامات کا اہل ثابت کر رہی ہیں اپنے آپ کو، میں آجاؤں استادٍ محترم؟
زیک مسافر اگست 22، 2006 #1,410 ماوراء نے کہا: قیصرانی نے کہا: ابھی شاید زکریا بھائی آجائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، شاید آ ہی جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید آ گیا اب سارا۔
ماوراء نے کہا: قیصرانی نے کہا: ابھی شاید زکریا بھائی آجائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، شاید آ ہی جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید آ گیا اب سارا۔
سارا محفلین اگست 22، 2006 #1,412 السلام علیکم۔۔۔ میں نے دیکھا تو مجھے ہی بلایا جا رہا تھا۔۔۔ اب جس کی مرضی آ جائے ۔۔۔
قیصرانی لائبریرین اگست 22، 2006 #1,416 فوراً تو ہمارا کوئی ممبر نہیں ہے، پھر اس سے پہلے کیسے آجاتی ہیں سارا بہن؟
سارا محفلین اگست 22، 2006 #1,417 شکر ہے آپ نے بتا دیا۔۔مجھے تو پتا ہی نہیں تھا کہ اس نک کا کوئی ممبر نہیں ہے اس لیے وہ کبھی آئے نہیں ہمیشہ میں ہی آ جاتی ہوں۔۔
شکر ہے آپ نے بتا دیا۔۔مجھے تو پتا ہی نہیں تھا کہ اس نک کا کوئی ممبر نہیں ہے اس لیے وہ کبھی آئے نہیں ہمیشہ میں ہی آ جاتی ہوں۔۔