کمال تو کرنا ہی تھا آپ نے نے جو پچھلا میچ ہارنے پر ان کی اچھی خاصی کلاس لی تھی۔
پاکستانی محفلین اگست 6، 2006 #321 کمال تو کرنا ہی تھا آپ نے نے جو پچھلا میچ ہارنے پر ان کی اچھی خاصی کلاس لی تھی۔
قیصرانی لائبریرین اگست 6، 2006 #323 ابھی تو آیا تھا، پر ابھی آٹا گوندھنے جانا ہے پھر چپاتیاں بنانی ہیں، اور پھر کھانی بھی ہیں
قیصرانی لائبریرین اگست 6، 2006 #326 ابھی تو میں پھر چلا، کہ کھانا کھا لیا۔ اب نائٹ واک بھی ضروری ہے صحت کے لیے
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #328 رات کو تو محفل نہیں جمی تھی، دن کو بھی سونی سونی ہے۔ کیا کوئی ٹھنڈی ٹھنڈی آہیں بھر رہا ہے ؟
الف عین لائبریرین اگست 7، 2006 #329 یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر۔۔۔؟؟؟ لیکن محفل میں تو 6 دن میں 2700 سے زاٰد پیغام ہو چکے ہیں تو نارمل ہی کہنا چاہئے۔ اب میں چلا۔ تھوڑی دیر میں پیکنگ کرنا ہے، پھر 6 بجے گھر سے نکل جانا ہے پہلے نکاح پھر دعوت آٹھ بجے۔
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر۔۔۔؟؟؟ لیکن محفل میں تو 6 دن میں 2700 سے زاٰد پیغام ہو چکے ہیں تو نارمل ہی کہنا چاہئے۔ اب میں چلا۔ تھوڑی دیر میں پیکنگ کرنا ہے، پھر 6 بجے گھر سے نکل جانا ہے پہلے نکاح پھر دعوت آٹھ بجے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #332 ظاہر ہے بھئی میں ہی جاؤں گا، اور تو کوئی جاتا نہیں، جو بھی آتا ہے کرسی پکڑ کے بیٹھ جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #335 تو میں بھی جاؤں پھر، چلیں پھر ملتے ہیں۔ ویسے میں آج شام کو شاہ جی آپ کے علاقے میں ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #339 کچھ کہہ نہیں سکتا، جب بھی موقع ملا فون کر لوں گا۔ اگر آپ فارغ ہوئے تو ٹھیک، نہیں تو آپ میری وجہ سے اپنا پروگرام ملتوی نہ کریں۔
کچھ کہہ نہیں سکتا، جب بھی موقع ملا فون کر لوں گا۔ اگر آپ فارغ ہوئے تو ٹھیک، نہیں تو آپ میری وجہ سے اپنا پروگرام ملتوی نہ کریں۔
تیلے شاہ محفلین اگست 7، 2006 #340 چلیں ٹھیک ہے میں 6 بجے جاؤں گا انشاءاللہ اور عشاء تک فارغ ہو جاؤں گا