اب مجھے جانا ہے کہ جیہ آ گئی ہے، پھر ڈانٹے گی، اس لیے پہلے ہی نکل لو۔ :wink:
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #341 اب مجھے جانا ہے کہ جیہ آ گئی ہے، پھر ڈانٹے گی، اس لیے پہلے ہی نکل لو۔
جیہ لائبریرین اگست 7، 2006 #346 شمشاد بھائی اگر دل نہیں کرتا تو نہ جایئں نا۔ بھابی ویسے بھی گھر میں نہیں ۔ کیا کریں گے گھر جاکر
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #348 میں نے ‘ جشن آزادی ‘ والے دھاگے پر ان اراکین کے نام لکھے ہیں جو اب تک شریک ہو چکے ہیں، اگر آپ کسی ایسے رکن سے ملیں جس نے ابھی تک شرکت نہیں کی تو اسے ضرور بتائیے گا۔
میں نے ‘ جشن آزادی ‘ والے دھاگے پر ان اراکین کے نام لکھے ہیں جو اب تک شریک ہو چکے ہیں، اگر آپ کسی ایسے رکن سے ملیں جس نے ابھی تک شرکت نہیں کی تو اسے ضرور بتائیے گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #349 جیہ نے کہا: شمشاد بھائی اگر دل نہیں کرتا تو نہ جایئں نا۔ بھابی ویسے بھی گھر میں نہیں ۔ کیا کریں گے گھر جاکر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر تھوڑا ہی جانا ہے، لیکن اسی کے ہی کام سے تو جانا ہے، وہاں سے بھی فرمائشیں بھیجے جا رہی ہے۔
جیہ نے کہا: شمشاد بھائی اگر دل نہیں کرتا تو نہ جایئں نا۔ بھابی ویسے بھی گھر میں نہیں ۔ کیا کریں گے گھر جاکر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر تھوڑا ہی جانا ہے، لیکن اسی کے ہی کام سے تو جانا ہے، وہاں سے بھی فرمائشیں بھیجے جا رہی ہے۔
جیہ لائبریرین اگست 7، 2006 #350 جب یہاں تھی تو او وقت خود کیوں نہیں کی شاپنگ جو اب فرمایئشیں کر رہی ہیں؟
جیہ لائبریرین اگست 7، 2006 #352 تبھی تو۔۔۔۔۔ میں بھی سوچوں کہ یہ شمشاد بھائی کیوں چڑچڑے سے ہو گئے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #354 جیہ نے کہا: تبھی تو۔۔۔۔۔ میں بھی سوچوں کہ یہ شمشاد بھائی کیوں چڑچڑے سے ہو گئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں چڑچڑا نہیں ہوتا بلکہ چڑے کھایا کرتا ہوں،
جیہ نے کہا: تبھی تو۔۔۔۔۔ میں بھی سوچوں کہ یہ شمشاد بھائی کیوں چڑچڑے سے ہو گئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں چڑچڑا نہیں ہوتا بلکہ چڑے کھایا کرتا ہوں،
ماوراء محفلین اگست 7، 2006 #355 میں چلی۔ آج بھی کوئی کام کا کام نہیں کیا۔ اللہ حافظ۔ شمشاد بھائی میں کل آپ کو خدا حافظ کہنے آؤں گی۔ جب تک میں آن لائن نہ آؤں پاکستان جانے کا سوچنا بھی نہیں۔
میں چلی۔ آج بھی کوئی کام کا کام نہیں کیا۔ اللہ حافظ۔ شمشاد بھائی میں کل آپ کو خدا حافظ کہنے آؤں گی۔ جب تک میں آن لائن نہ آؤں پاکستان جانے کا سوچنا بھی نہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #356 تمہارے ان الفاظ کا بہت بہت شکریہ ماوراء لیکن کل تو میں یہاں کے وقت کے مطابق شاید ایک یا دو بجے تک آن لائن رہوں گا، پھر مجھے کچھ تیاری شیاری بھی کرنی ہے، پانچ بجے میں نکل جاؤں گا۔
تمہارے ان الفاظ کا بہت بہت شکریہ ماوراء لیکن کل تو میں یہاں کے وقت کے مطابق شاید ایک یا دو بجے تک آن لائن رہوں گا، پھر مجھے کچھ تیاری شیاری بھی کرنی ہے، پانچ بجے میں نکل جاؤں گا۔
ماوراء محفلین اگست 7، 2006 #357 پھر ٹھیک ہے کل اتفاق سے مجھے چھٹی بھی ہے۔ جلدی آن لائن آنے کی کوشش کروں گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #358 تو یہ بات ہے، اسی لیے ابھی تک آن لائن نظر آ رہی ہو۔ لیکن میں ابھی جا رہا ہوں۔ کچھ دیر باہر رہوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2006 #360 میں بھی ابھی جا رہا ہوں، لیکن چائے بنانے۔ اگر کسی نے پینی ہے تو بتا دے۔