شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:اب ماوراء کے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔ نہیں تو اس کو اس کی ماما سے ڈانٹ پڑنے ہی والی ہے۔
نہیں، ابھی میرا وقت اوپر جانے کا نہیں آیا۔ جب آئے گا تو امّی سے ڈانٹ کھا کر ہی جاؤں گی۔
یہ کون سے “ اوپر “ کی بات کر رہی ہو۔ ایک “ اوپر “ وہ ہوتا ہے جہاں بغیر ڈانٹ کھائے جانا پڑتا ہے، ڈانٹ تو وہاں پڑے گی۔