میں تو ابھی بھی ادھر ہی ہوں
قیصرانی لائبریرین اگست 1، 2006 #64 زندہ باد پاکستانی بھائی، اسی طرح جمے رہیں۔ میں آپ کے ساتھ ہوں قیصرانی
پاکستانی محفلین اگست 1، 2006 #65 جی بھائی میں تو ابھی بھی یہی ہوں ہوں۔ یہ آپ چپکے سے کہاں گم ہو گئے تھے۔
قیصرانی لائبریرین اگست 1، 2006 #66 میں وکی پر ذرا قرآنٍ پاک کے ترجمے کی تصحیح اور فارمیٹنگ میں مصروف ہوں۔ تھوڑی دیر میں حاضر ہوتا ہوں قیصرانی
میں وکی پر ذرا قرآنٍ پاک کے ترجمے کی تصحیح اور فارمیٹنگ میں مصروف ہوں۔ تھوڑی دیر میں حاضر ہوتا ہوں قیصرانی
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2006 #71 ٹھیک ہے آپ لوگ ڈٹے رہیں، میں تو جا رہا ہوں۔ کہ ذرا کی ذرا جھانکنے آیا تھا۔
پاکستانی محفلین اگست 1، 2006 #76 قیصرانی نے کہا: لو جی، پاکستانی بھائی گم۔ کہا بھی تھا کہ ڈٹے رہنا قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقابلہ تو بہت کیا بھائی دل نادان نے، اب بھلا وقت کے آگے کون ٹھہر سکتا ہے ۔۔۔۔ ہار ماننی ہی پڑی۔
قیصرانی نے کہا: لو جی، پاکستانی بھائی گم۔ کہا بھی تھا کہ ڈٹے رہنا قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقابلہ تو بہت کیا بھائی دل نادان نے، اب بھلا وقت کے آگے کون ٹھہر سکتا ہے ۔۔۔۔ ہار ماننی ہی پڑی۔