پاکستانی بھائی اگر اتنی اتنی باتوں پر غصہ کرنے لگیں تو پھر ہو چکا گزارہ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2006 #901 پاکستانی بھائی اگر اتنی اتنی باتوں پر غصہ کرنے لگیں تو پھر ہو چکا گزارہ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2006 #906 جب بھی جی چاہے، جیسے کہ میں اب جا رہا ہوں کہ خاصی دیر ہو گئی ہے۔ حالانکہ ہے تو صبح چھٹی لیکن پھر بھی اب سونا چاہیے۔
جب بھی جی چاہے، جیسے کہ میں اب جا رہا ہوں کہ خاصی دیر ہو گئی ہے۔ حالانکہ ہے تو صبح چھٹی لیکن پھر بھی اب سونا چاہیے۔
ش شائستہ محفلین نومبر 9، 2006 #907 جی بالکل سونا تو صحت کے لیے بہت ضروری ہے ،،، میں بھی جارہی ہوں پھر ،،، رات کو چیک کرونگی محفل کو،،، جیہ کدھر ہیں ،کچھ پتا ہے آپ کو
جی بالکل سونا تو صحت کے لیے بہت ضروری ہے ،،، میں بھی جارہی ہوں پھر ،،، رات کو چیک کرونگی محفل کو،،، جیہ کدھر ہیں ،کچھ پتا ہے آپ کو
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2006 #908 میں خود اس کو ڈھونڈ رہا ہوں، سوات میں سردی بھی خاصی پڑتی ہے کہیں منجمند ہی نہ ہو گئ ہو۔
ش شائستہ محفلین نومبر 10، 2006 #909 شمشاد جی ،،، اللہ توبہ کریں ،،، کیسی بات کررہے ہیں، کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2006 #910 آپ بھی صحیح کہتی ہیں لیکن اسے پتہ ہے کہ میں اس کے لیے کیا چاہتا ہوں۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 10، 2006 #913 میں بھی چلا کہ شاور لے لوں، کل ہیلسنکی جانا ہے۔ پھر ابھی کھانا بھی کھانا ہے۔ تو ملتے ہیں بریک کےبعد
سارہ خان محفلین نومبر 10، 2006 #915 بوچھی نے کہا: میں چلی اب دسمبر کے مہینے میں سب سے ملاقات ہوگی ۔ تب تک سبکو بائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو اتنے دن بعد نظر آئی ہیں ۔۔۔۔اور پھر جا رہی ہیں ۔۔۔وہ بھی دسمبر تک ۔۔۔
بوچھی نے کہا: میں چلی اب دسمبر کے مہینے میں سب سے ملاقات ہوگی ۔ تب تک سبکو بائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو اتنے دن بعد نظر آئی ہیں ۔۔۔۔اور پھر جا رہی ہیں ۔۔۔وہ بھی دسمبر تک ۔۔۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 10، 2006 #916 میں چلا سونے کہ کل صبح پونے آٹھ بجے کی ٹرین لینی ہے اور ابھی سوتے سوتے ایک بج جائے گا
نوید ملک محفلین نومبر 10، 2006 #918 اچھا تو یہ ایگزٹ گیٹ ہے میں بھی اب چلا ، بشرطِ زندگی کل ملاقات ہو گی ۔ اللہ حافظ و نگہبان سب کا
الف عین لائبریرین نومبر 11، 2006 #919 کبھی کبھی جاتے جاتے ہم بھی یہاں حاضری دے دیتے ہیں کہ خوش رہو اہلِ محفل ہم تو سفر کرتے ہیں۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 11، 2006 #920 استاد محترم کی بات کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے ۔۔۔ راہ پر رہتے ہیں ، یادوں پر بسر کرتے ہیں خوش رہو اہلِ وطن ، ہم تو سفر کرتے ہیں میں اب چلوں ، آج کے لیے اتنا ہی کافی ۔۔۔۔ کل صبح جلدی اٹھنا ہے کہ جاب تقاضا کر رہی ہے ۔
استاد محترم کی بات کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے ۔۔۔ راہ پر رہتے ہیں ، یادوں پر بسر کرتے ہیں خوش رہو اہلِ وطن ، ہم تو سفر کرتے ہیں میں اب چلوں ، آج کے لیے اتنا ہی کافی ۔۔۔۔ کل صبح جلدی اٹھنا ہے کہ جاب تقاضا کر رہی ہے ۔