ظفری بھائی آپ آئے کس وقت تھے جو چلے بھی گئے۔ :cry:
ظ ظفری لائبریرین نومبر 11، 2006 #922 شمشاد بھائی ۔۔ میں پہلے کل رات کو آیا تھا ۔۔ ابھی صبح ہورہی ہے ، آن لائن ہوکر دیکھا تو آپ نظر آئے سوچا سلام دعا کرلوں۔
شمشاد بھائی ۔۔ میں پہلے کل رات کو آیا تھا ۔۔ ابھی صبح ہورہی ہے ، آن لائن ہوکر دیکھا تو آپ نظر آئے سوچا سلام دعا کرلوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #923 خوشی ہوئی کہ آپ سے بات ہو گئی، میں تو اب جا رہا ہوں کہ دفتر سے دیر ہو رہی ہے۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 11، 2006 #924 بلکل یہیں بھی یہی صورتحال ہے ، یہاں صبح کے 6 ہوچکے ہیں ۔ میں بھی اب نکلوں گا ۔ انشاءاللہ پھر بات ہوتی ہے ۔
بلکل یہیں بھی یہی صورتحال ہے ، یہاں صبح کے 6 ہوچکے ہیں ۔ میں بھی اب نکلوں گا ۔ انشاءاللہ پھر بات ہوتی ہے ۔
الف عین لائبریرین نومبر 11، 2006 #925 یں تو چلا جدھر چلے رستا مجھے کیا خبر ہے کہاں میری منزل خیر یہ تو گانا ہو گیا۔ مطلب میں سونے چلا۔۔
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 11، 2006 #927 شمشاد بھائی پانچ کے بجائے پچیس منٹ ھو گئے ھیں اور ابھی تک آپ گئے نہیں۔ اب میں چلوں گا
جاویداقبال محفلین نومبر 11، 2006 #929 ٍالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب آفس کاوقت ختم ہوچکاہے اب اللہ حافظ ۔ انشاء اللہ بفضل زندگی صبح ملاقات ہوگی۔ والسلام جاویداقبال
ٍالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب آفس کاوقت ختم ہوچکاہے اب اللہ حافظ ۔ انشاء اللہ بفضل زندگی صبح ملاقات ہوگی۔ والسلام جاویداقبال
پاکستانی محفلین نومبر 11، 2006 #931 السلام علیکم کچھ دیر کے لئے یہی ہوں، آپ پریشان نہ ہوں جب جاؤں گا بتا کر جاؤں گا
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #932 چلیں ٹھیک ہے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی جانا ہے آ جائیں میں جا رہا ہوں۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 11، 2006 #933 میں آج صبح ہیلسنکی گیا تھا، واپسی کوئی رات ایک بجے متوقع تھی، لیکن جلدی واپس آگیا۔ اس لیے بتا رھا ہوں کہ سند رھے
میں آج صبح ہیلسنکی گیا تھا، واپسی کوئی رات ایک بجے متوقع تھی، لیکن جلدی واپس آگیا۔ اس لیے بتا رھا ہوں کہ سند رھے
پاکستانی محفلین نومبر 11، 2006 #935 شمشاد نے کہا: چلیں ٹھیک ہے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی جانا ہے آ جائیں میں جا رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آدھ گھنٹہ ہو گیا شمشاد بھائی آپ ابھی تک گئے نہیں
شمشاد نے کہا: چلیں ٹھیک ہے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی جانا ہے آ جائیں میں جا رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آدھ گھنٹہ ہو گیا شمشاد بھائی آپ ابھی تک گئے نہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #936 میں تو جا کر واپس بھی آ گیا۔ اب حکم حاکم مرگِ مفاجات جانا ہی پڑے گا کہ گھر سے بھی جانے کا حکم ہوا ہے۔
میں تو جا کر واپس بھی آ گیا۔ اب حکم حاکم مرگِ مفاجات جانا ہی پڑے گا کہ گھر سے بھی جانے کا حکم ہوا ہے۔