اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی آیا ہی ہوں اور یہ میرا پہلا خط ہے، اب آٹھ دس تو لکھوں گا ہی، پھر ہی جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے اب چلنا چاہیے، اتنی دیر ہو گئی آئے ہوئے، آپ لوگ چائے پانی کو تو پوچھتے ہی نہیں۔
 

زیک

مسافر
شائستہ: ڈیفالٹ وقت GMT ہے مگر آپ اوپر ترجیحات پر کلک کر کے اپنا ٹائم زون بدل سکتی ہیں۔
 

دوست

محفلین
اب ہم بھی چلیں میرا خیال ہے۔
کافی سارا وقت ہوگیا۔
دعا کیجیے گا جلد دوبارہ آپ سب کا سر کھانے آنلائن آسکوں۔
وسلام
 

دوست

محفلین
میں یہ بکروں اور کٹوں کے کھانا پسند کرتا ہوں۔
انسانی بھیجہ کھانے سے زیادہ سواد ان کا ہوتا ہے۔ :lol: :lol:
اب چلوں بہت رات ہوگئی ہے۔
وسلام۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top