میں بھی یہ چائے پی لوں تو چلتا ہوں۔
پاکستانی محفلین نومبر 16، 2006 #1,002 کمال سب ہی یہاں جانے کی بات کر رہے ہیں، میں تو ابھی آیا ہوں اس لئے کچھ دیر تو یہاں رکوں گا۔
پاکستانی محفلین نومبر 16، 2006 #1,003 شمشاد نے کہا: تو رہیں ناں بھائی، کون منع کرتا ہے آپ کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب ایک جیسے دو دو پیغام اکٹھے آئیں گے تو کہاں راہ جا سکتا ہے ویسے آپ پریشان نہ ہوں میں ابھی یہی ہوں
شمشاد نے کہا: تو رہیں ناں بھائی، کون منع کرتا ہے آپ کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب ایک جیسے دو دو پیغام اکٹھے آئیں گے تو کہاں راہ جا سکتا ہے ویسے آپ پریشان نہ ہوں میں ابھی یہی ہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2006 #1,004 یہ لیں بھائی میں نے ایک پیغام حذف کر دیا ہے۔ پتہ نہیں دو دفعہ کیسے پوسٹ ہو گیا تھا۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 16، 2006 #1,006 شمشاد نے کہا: میں بھی یہ چائے پی لوں تو چلتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی نہ جاؤ چھوڑ کے ، کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: میں بھی یہ چائے پی لوں تو چلتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی نہ جاؤ چھوڑ کے ، کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 16، 2006 #1,007 جاب تو ختم ہو چکی ہے مگر یہاں زبردست اسٹورم آیا ہوا ہے ۔۔ یہ تھمے گا تو پھر میں بھی چلوں گا ۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 16، 2006 #1,008 لگتا ہے کہ آج طوفان نہیں تھمے گا ۔ مگر میں اب چلوں اور ویسے بھی آج حجاب صاحبہ کی ڈش بھی بنانی ہے ۔ دعا کیجیئےگا ۔
لگتا ہے کہ آج طوفان نہیں تھمے گا ۔ مگر میں اب چلوں اور ویسے بھی آج حجاب صاحبہ کی ڈش بھی بنانی ہے ۔ دعا کیجیئےگا ۔
پاکستانی محفلین نومبر 16، 2006 #1,010 اب مجھے بھی اجازت ۔۔۔۔۔۔۔ بشرط زندگی انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی۔ چاہتوں اور محبتوں کے اسی صدراہے پر ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
اب مجھے بھی اجازت ۔۔۔۔۔۔۔ بشرط زندگی انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی۔ چاہتوں اور محبتوں کے اسی صدراہے پر ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2006 #1,011 خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔ طفری بھائی اس طوفان کا تھوڑا سا حصہ ادھر بھیج دیں۔
نوید ملک محفلین نومبر 16، 2006 #1,013 اللہ حافظ و نگہبان سب کا ، بشرطِ زندگی کل ملاقات ہوگی انشاءاللہ
پاکستانی محفلین نومبر 17، 2006 #1,016 میں چلا مسجد کی طرف، جمعہ نماز کا ٹائم ہو گیا ہے اب 3 بجے کے بعد ملاقات ہو گی، تب تک اجازت
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2006 #1,017 پاکستانی بھائی آپ نے اردو میں انگریزی کا تڑکا ضرور لگانا ہوتا ہے؟
سارہ خان محفلین نومبر 17، 2006 #1,018 میں بھی جا رہی ہوں چائے بنانے ۔۔۔۔۔اگر آپ میں سے بھی کسی کو پینی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود بنا کر پی لینا ۔۔۔
میں بھی جا رہی ہوں چائے بنانے ۔۔۔۔۔اگر آپ میں سے بھی کسی کو پینی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود بنا کر پی لینا ۔۔۔
پاکستانی محفلین نومبر 17، 2006 #1,019 شمشاد نے کہا: پاکستانی بھائی آپ نے اردو میں انگریزی کا تڑکا ضرور لگانا ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ عادت سی بنی ہوئی ہے بہرحال آئندہ احتیاط سے کام لوں گا
شمشاد نے کہا: پاکستانی بھائی آپ نے اردو میں انگریزی کا تڑکا ضرور لگانا ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ عادت سی بنی ہوئی ہے بہرحال آئندہ احتیاط سے کام لوں گا
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2006 #1,020 بھائی میرے میری بات کو سنجیدگی سے نہیں لینا۔ اچھا ہے ناں مزاح بھی ہو جائے اور تصحیح بھی۔ اور ویسے بھی بچپن کی عادتیں کب چھوٹتی ہیں۔
بھائی میرے میری بات کو سنجیدگی سے نہیں لینا۔ اچھا ہے ناں مزاح بھی ہو جائے اور تصحیح بھی۔ اور ویسے بھی بچپن کی عادتیں کب چھوٹتی ہیں۔