I'm off now کھانا بھی تیار ہے اور یوگا کلاس بھی جانا ہے۔۔۔۔۔سو میں چلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ
F@rzana محفلین نومبر 20، 2006 #1,041 I'm off now کھانا بھی تیار ہے اور یوگا کلاس بھی جانا ہے۔۔۔۔۔سو میں چلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2006 #1,042 جا رہا ہوں، ابھی ایک دوست کا فون آیا ہے اس کی گاڑی خراب ہو گئی ہے، اس کو لینے۔
پاکستانی محفلین نومبر 21، 2006 #1,048 میں ابھی یہی ہوں ۔۔۔ اور یہ ‘یہی‘ چند لمحے بھی ہو سکتا ہے چند منٹ یا چند گھنٹے بھی ۔۔۔۔ ویسے میں آپ کو گاہے بگاہے آگاہ کرتا رہوں گا۔
میں ابھی یہی ہوں ۔۔۔ اور یہ ‘یہی‘ چند لمحے بھی ہو سکتا ہے چند منٹ یا چند گھنٹے بھی ۔۔۔۔ ویسے میں آپ کو گاہے بگاہے آگاہ کرتا رہوں گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2006 #1,054 ظفری تو مجھ سے بھی پہلے چلے گئے۔ میں بھی ابھی بس تھوڑی دیر میں جاؤں گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2006 #1,056 ابھی تو میں آیا ہوں اور سب سے پہلے یہی دھاگہ کھولا ہے تو ظاہر ہے ابھی کچھ مٹر گشت کر کے ہی جاؤں گا۔
پاکستانی محفلین نومبر 21، 2006 #1,059 قیصرانی نے کہا: ابھی تو میں چلا کھانا کھانے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی بات ہے