یہ کیا بات ہوئی، اتنے مختصر وقت کے لیے آئی تھیں آپ :cry:
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2006 #1,170 ابھی تھوڑی دیر میں شاکر بھائی جائیں گے کہ ان کا جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2006 #1,173 میں تو ابھی آیا ہوں اور یہ میرا پہلا خط ہے اور بہت سارے خطوط آئے ہوئے ہیں اب کیسے جاؤں ابھی