فرزانہ چار گھنٹے مسلسل باہر کام سے رہی ہو ں اوپر سے نمرہ کی اپوائنمٹ نے مزید ڈھائی گھ نٹے لئے اب میری تھکاوٹ سے طیبعت خراب ہوچکی ہے نیند بھی آرہی ہے مگر نہیں سونے ہورہا
کل بھی سارا دن سے شام تک ایسے ہی ہونا ہے کہ کل چار بجے کلاس ہے ، شام چھے بجے گھر آنا ہے۔ تھک گئی ہوں تھکاوٹ سے طیبعت آج خراب ہوچکی