اچھا جی ابھی مجھے اجازت اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2006 #1,242 پاکستانی نے کہا: اچھا جی ابھی مجھے اجازت اللہ حافظ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا آج اتنی جلدی چل دیئے ۔
پاکستانی نے کہا: اچھا جی ابھی مجھے اجازت اللہ حافظ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا آج اتنی جلدی چل دیئے ۔
پاکستانی محفلین دسمبر 11، 2006 #1,247 اچھی بات ہے یہ اپنے قیصرانی بھائی مصروف ہیں آجکل، کم ہی نظر آتے ہیں
پاکستانی محفلین دسمبر 11، 2006 #1,248 اچھا شمشاد بھائی اب اجازت بہت زور کی نیند آ رہی ہے۔ بشرطِ زندگی انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2006 #1,251 آپ کو جانے کے لیے کہتا ہی کون ہے؟ آپ رہیں جی ادھر ہی اور جم جم رہیں۔
دوست محفلین دسمبر 12، 2006 #1,254 خیریں جاؤ۔۔۔ ویسے یہ اوتار جو آپ نے لگایا ہے کیا ہمارا بھتیجا ہے؟؟؟
پاکستانی محفلین دسمبر 13، 2006 #1,256 دوست نے کہا: خیریں جاؤ۔۔۔ ویسے یہ اوتار جو آپ نے لگایا ہے کیا ہمارا بھتیجا ہے؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھتیجا نہیں بھتیجی ہے پیاری بیٹی سارہ کی تصویر ہے۔ دعا کریں اللہ اسے صحت و تندرستی عطا کرے آمین
دوست نے کہا: خیریں جاؤ۔۔۔ ویسے یہ اوتار جو آپ نے لگایا ہے کیا ہمارا بھتیجا ہے؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھتیجا نہیں بھتیجی ہے پیاری بیٹی سارہ کی تصویر ہے۔ دعا کریں اللہ اسے صحت و تندرستی عطا کرے آمین
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2006 #1,257 میں آیا تھا کھانا کھانے، کھانا کھا کے فارغ ہوا اور اب جا رہا ہوں۔
پاکستانی محفلین دسمبر 13، 2006 #1,260 بال بچے دار آدمی ہو سئیں گھر بھی جانا پڑتا ہے۔ دن کو آفس سے اور رات کو گھر سے آن لائن ہوتا ہوں