اللہ حافظ ماوراء۔ میں تو ادھر ہی ہوں قیصرانی
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #123 ائے ہائے ایسی حسین لفٹ، اس کے لیے محفل تو کیا دنیا بھی چھوڑی جا سکتی ہے۔ میں تو گیا اس کے ساتھ۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #125 پٹرول پمپ پر رکے ہیں، جب تک وہ پٹرول ڈلوائے میں نے سوچا میں ادھر جھانک لوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #127 یہ لیں پٹرول ڈلوا لیا ہے، اب شاید سینڈوچ لینے گئی ہے۔ یہ لیں وہ آ گئی اور اب ہم رخصت ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #129 یہ لیں یہ پھر رک گئی، اگر یہ ایسے ہی رک رک کے چلتی رہی تو کب پہنچیں گے، ویسے بھی کس کو جلدی ہے پہنچنے کی،
یہ لیں یہ پھر رک گئی، اگر یہ ایسے ہی رک رک کے چلتی رہی تو کب پہنچیں گے، ویسے بھی کس کو جلدی ہے پہنچنے کی،
ظ ظفری لائبریرین اگست 3، 2006 #132 میں بس ابھی آیا تھا ۔۔۔ مگر آج بہت تھکا ہوا ہوں اور ویسے بھی رات کے راہی نظر نہیں آ رہے ہیں ۔۔ چلیں پھر سب سے ملاقات ہوگی ۔۔۔ اللہ حافظ
میں بس ابھی آیا تھا ۔۔۔ مگر آج بہت تھکا ہوا ہوں اور ویسے بھی رات کے راہی نظر نہیں آ رہے ہیں ۔۔ چلیں پھر سب سے ملاقات ہوگی ۔۔۔ اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #134 یہ لیں جی دس منٹ کا وقفہ ختم ہوا، گاڑی چلنے کو پھر تیار ہے۔ چلتا ہوں، اب اگلے موقف پر ملاقات ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #137 سب چلے گئے، چلو اچھا ہے میں ذرا “ میری ڈائیری کا ایک ورق “ پر کچھ لکھ لوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #139 میں دوبارہ ادھر کب آیا تھا؟ خیر جب بھی آیا تھا، میری لفٹ کافی دیر سے میرا انتظار کر رہی ہے اس لیے میں جا رہا ہوں۔
میں دوبارہ ادھر کب آیا تھا؟ خیر جب بھی آیا تھا، میری لفٹ کافی دیر سے میرا انتظار کر رہی ہے اس لیے میں جا رہا ہوں۔