میں ذرا اپنے انٹرویو کی طرف چکر لگا لوں اور ہاں وہ محب کا انٹرویو بھی تو منتظر ہے اور یاد آیا، ایک اور گانا بھی اپ لوڈ کرنا ہے ۔ تو چلتا ہوں ان دھاگوںکی طرف
قیصرانی
اب یہاں آ ہی گیا ہوں تو چلوں کچھ دیر یہی رک کر حال احوال کر لیتے ہیں، کیا حال ہیں شمشاد بھائی؟ آج ابھی تک چائے کا دور نہیں لگا، میں کب سے انتظار میں بیٹھا ہوں۔