اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ لیں ابھی سے؟ خیر زیادہ سے زیادہ دس منٹ اور۔
تھوڑی دیر کرتا تو پھر دس بج ہی جاتے، دس بجے کے بعد فلیٹس کی بلڈنگ میں‌میں شاور کی اجازت نہیں‌ ہوتی کہ شور سے دوسرے تنگ نہ ہوں :roll:

تو آپ شاور کرتے ہیں کہ ڈانس کرتے ہیں جسکا شور سے دوسرے تنگ ہوتے ہیں چھوٹے بھیا ؟ :p
 
تو پھر کہیں ناں پاکستان زندہ باد۔ 24 گھنٹے کے جس پہر چاہیں نہائیں کوئی منع کرنے والا نہیں۔

پاکستان میں پانی ہی کدھر نصیب ہوتا ہے نہانے کو ؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھنڈے پانی سے نہایا کریں، ڈانس کے ساتھ ساتھ گانا، میرا مطلب ہے پکے راگ بھی گانے آ جائیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو آپ شاور کرتے ہیں کہ ڈانس کرتے ہیں جسکا شور سے دوسرے تنگ ہوتے ہیں چھوٹے بھیا ؟ :p
ڈانس کرنا تو نہیں آتا :roll:

تو پھر شور کیسا ہوتا ہے ؟ :roll: نہانے کا بھی کبھی شور ہوا ہے :p
ہاں اگر باتھ کی کنڈیاں ٹوٹیں ہوئی ہوں تو الگ بات ہے کہ نہاتے ہوئے بندہ شور ڈالے رکھے کہ پتا ہو کوئی اندر ہے ۔ تاکہ کوئی اندر نہ آجائے :D
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ بھی کمال کرتی ہیں۔ جب بندہ اکیلا رہ رہا ہو تو باتھ کی کنڈیاں تو کیا دروازہ بھی نہ ہو تب بھی شور مچانے کی ضرورت نہیں ہے۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
مجھے کیا پتا :( مجھے لگا جب اکیلے بندے کے شور سے سب تنگ آجاتے ہیں تو کوئی بہت تنگ آیا ہوا اندر ہی گھس آئے ۔ :p شامت لانے کو ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
تو پھر شور کیسا ہوتا ہے ؟ :roll: نہانے کا بھی کبھی شور ہوا ہے :p
ہاں اگر باتھ کی کنڈیاں ٹوٹیں ہوئی ہوں تو الگ بات ہے کہ نہاتے ہوئے بندہ شور ڈالے رکھے کہ پتا ہو کوئی اندر ہے ۔ تاکہ کوئی اندر نہ آجائے :D
اصل میں‌ باجو یہاں فلیٹس کا نظام کچھ ایسا ہے کہ پانی کا ایک ہی سرکولیٹری مین پائپ ہے جو سب کے فلیٹس سے گزرتا ہے۔ تو اس کا نظام کچھ ایسا منحوس ہے کہ کسی بھی جگہ نل کھلے، پوری بلڈنگ سنتی ہے کیونکہ یہاں‌ پانی بہت زیادہ پریشر کے ساتھ ہوتا ہے :(
 
قیصرانی

لائبریرین
اب مزے کی بات، کل رات دوسری منزل والے فلیٹ میں ایک پارٹی تھی، خوب ہنگامے ہوئے۔ رات دو بجے تیسری منزل والا میری دروازے پر آیا اور خوب ککیں لگائیں دروازے کو اور مجھے کہتا رہا کہ یہ شور بند کرو (نشے میں‌تھا) اور مجھے قتل کی دھمکیاں‌دیتا رہا :(
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اور آپ چپ چاپ اندر دبک کے اس کی دھمکیاں سنتے رہے :(
پولیس نے یہاں‌کے قوانین بتائے ہیں کہ اگر یہاں کوئی بندہ آپ کا دروازہ توڑ کر اندر گھس آئے تو آپ دوسرے دروازے سے باہر نکل جائیں اور پولیس کا انتظار کریں۔ اگر خود سے کچھ بھی کیا (حفاظت خود اختیاری کے تحت) تو بھی وہ جرم شمار ہوتا ہے :)
 
شمشاد

لائبریرین
اسی بات پر ایک بار پھر کہیں “ پاکستان زندہ باد “

ارے بھائی جو آزادی پاکستان میں ہے وہ دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہے۔

پاکستان میں دے کے تو دیکھے اسطرح کوئی دھمکی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top